تبادلہ کرانا مقصود ہو تو بعد نماز عشاء 41 مرتبہ آیت الکرسی پڑھ کردعا کریں۔40 روز تک یہ عمل کریں ۔ان شا ء اللہ تبادلہ ہو جائے گا۔ (عبقری میگزین ستمبر 2008ء صفحہ 36)