گناہوں سے بچنے کیلئے یَا تَوَّابُ یَا قُدُّ وْسُ یَاشَھِیْدُ کا بکثرت ورد گناہوں سے بچنے ،غلط عادات کو ترک کرنے اور نیک بننے کیلئے لاجواب ہے۔ (عبقری میگزین فروری 2009ءصفحہ 17)