کھانسی کی صورت میں کشمش ایک تولہ کو آدھ پاؤ پانی میں جوش دیکر ٹھنڈا کرکے پینے سے بے حد فائدہ ہوتا ہے۔ عبقری میگزین نومبر 2013ءصفحہ 19