- آپ کے سوال
- رابطہ
- کیلنڈر
- اعمالِ شفاء
- سی ڈیز
- کتب
- ادویات
- آڈیوز
- میگزین
- عبقری
حالِ دل ایڈیٹر کے قلم سے | |
مرنے کے بعد کیا ہوگا ضمیر صاحب میرے دوست ہیں اور نیک اور متقی آدمی ہیں‘ کہنے لگے کہ گوجرانوالہ سے لاہور آنا تھا اور کوئی گاڑی نہیں مل رہی تھی۔ ایک ایمبولینس آ رہی تھی اس کو اشارہ کیا اور وہ رُک گئی۔ لاہور تک اُجرت کے ساتھ لے آئی۔ دوران سفر ڈرائیور سے گفتگو ہوئی تو وہ بتانے لگا کہ عرصہ دراز کے تجربات کے بعد ہمیں محسوس ہوجاتا ہے کہ میت ثواب والی ہے یا عذاب والی۔ وہ ایسے کہ اگر میت ثواب والی ہو تو گاڑی خوب دوڑتی ہے کسی قسم کی کوئی رکاوٹ نہیں ہوتی ورنہ تو ایسے محسوس ہوتا ہے کہ گاڑی چل رہی ہے۔ قدم قدم رکاوٹیں پڑتی ہیں ۔ بعض میتیں ایسی ہوتی ہیں کہ اٹھائے نہیں اٹھتیں بلکہ ایک خاتون کی میت کو اٹھانے کیلئے آٹھ آدمی ملے اور بڑی مشکل سے میت اٹھائی گئی۔ خود بندہ کی ساس صاحبہ نے بھی بتایا کہ ایک لڑکی جس نے خود کشی کی تھی اس کو نہلانے کیلئے کئی عورتوں اور قریبی مردوں نے چارپائی سے اٹھایا۔ خود بندہ کو کئی ایمبولینس والوں نے بتایا کہ انہیں بے شمار تجربات ہو جاتے ہیں کہ یہ میت ہلکی ہے یا بھاری یعنی مقہود ہے یا مغفور ۔آپ کبھی قبر کھودنے والوں سے پوچھیں اور ان کے تجربات ‘ مشاہدات سنیں حیران کن ہوتے ہیں کہ واقعی یہ انوکھی دنیا ہے ۔ یہ ایک حقیقت ہے اور ایسی حقیقت ہے کہ جس سے انکار نہیں۔ قارئین مجھ سے وعدہ کریں کہ وہ قبرستان ضرور جایا کریں۔ وہاں قبروں کے حالات اور قبر کے اندر کے حالات گورکن سے پوچھا کریں ۔ میں نے ایک گورکن سے پوچھا کہنے لگا آپ پہلے آدمی آئے ہیں ورنہ لوگ ہمارے پاس مردوں کی ہڈیاں ‘قبر کی مٹی یا کفن کا ٹکڑا ٹونے جادو کیلئے لینے آتے ہیں۔ موت کے بعد کیا گزرتی ہے وہ تو کوئی پوچھنے نہیں آتا۔ |
تلبینہ (جَو سے تیار لاجواب نبویؐ ٹانک)
تسبیح خانہ سے بیعت ہونے کے بعد کیا کریں؟
حلقہ کشف المحجوب میمری کارڈ میں
زم زم کا ایک گھونٹ تمام بیماریوں کا حل
عبقری ٹرسٹ اکاونٹ نمبر
تفسیر ابن کثیر کے متلاشی متوجہ ہوں!
40404سے آنے والے تمام ایس ایم ایس عبقری کی طرف سے نہیں ہیں
شوگر بلڈ پریشر ، ٹینشن اور جوڑوں کے درد کا نسخہ
اپنے موبائل پر میسج موصول كریں
حکیم صاحب کے اسسٹنٹ
عبقری ٹرسٹ میں عطیات
حضرت حکیم صاحب سے موبائل پر رابطہ -- بیرون ملک کیلیٔے
ملتان میں ادویات اور کتابوں کے لیے
والقت مافیہا کے کرشمات
|