Strict Standards: Non-static method BizLogic_PageController::getRecord() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/Action/Page.php on line 233

Strict Standards: Non-static method BizLogic_PageController::getRecord() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/Action/Page.php on line 234

Strict Standards: Non-static method BizLogic_PageController::getRecord() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/Action/Page.php on line 235

Strict Standards: Non-static method BizLogic_PageController::getRecord() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/Action/Page.php on line 236

Strict Standards: Non-static method BizLogic_PageController::getRecord() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/Action/Page.php on line 237

Strict Standards: Non-static method BizLogic_LabelController::getRecord() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/Action/Page.php on line 238
Ubqari-- The Center for Peace and Spirituality
Strict Standards: Non-static method Util::getTitle() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1

Strict Standards: Non-static method Util::getTitle() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتا یئ
Print Preview | Print
 

ہم آپ کے حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) سے ملاقات کا احساس کرتے ہیں۔  حضرت (دامت برکاتہم) آپ کے خصوصی حالات کے مطابق اعمال، وظائف اور رہنمائی فرماتے ہیں۔ تاہم ملاقات ہونے تک آپ اعمال شفاء سیکشن، حضرت (دا مت برکاتہم) کے درس روحانیت وامن، ماہنامہ عبقری اور دو انمول خزانے سے مستفید ہوسکتے ہیں۔اس میں آپ کو دین اور دنیا کی آسودگی اور مسائل کے حل کیلئے اکسیر اور آزمودہ اعمال ملیں گے۔ آپ آن لائن دی گئی آڈیو رمضان المبارک کلیکشن سے آغاز کرسکتے ہیں۔

اپائنٹمنٹ
ملاقات کے اوقات روحانی و جسمانی تمام ملاقاتیوں کیلئے ہیں۔ حضرت (دامت برکاتہم) چونکہ ہر فرد کو وقت اور توجہ کے ساتھ اس کے حالات اور واقعات کے مطابق اعمال، اذاکار اور رہنمائی کرتے ہیں اس لیے وہ روزانہ صرف جن حضرات نے پہلے سے ہی اپائنٹمنٹ لی ہوتی ہے ان سے ہی ملاقات کرتے ہیں۔
روحانی مسائل اور جادو اور جنات کے شکار مریضوں سے کوئی ہدیہ نہیں لیا جاتا ہے۔

حکیم صاحب کے اسسٹنٹ
حضرت دامت برکاتہم سے ملاقات کا ٹائم ایڈوانس بکنگ کی وجہ سے کئی ماہ بعد ملتا ہے۔ اس لیے حضرت دامت برکاتہم کے خصوصی  اسسٹنٹ کا انتظام کیا گیا ہے۔ آپ اپنے روحانی اور جسمانی تمام امور میں ان سے راہنمائی حاصل کرسکتے ہیں۔ نیز فون پر بھی حکیم صاحب کے اسسٹنٹ سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ اسسٹنٹ آپ کو ادویات اور وظائف دینے کی اجازت رکھتے ہیں۔
حکیم صاحب کے اسسٹنٹ کے اوقات
پیر تا ہفتہ صبح 9 سے شام 5 ۔ وقفہ 1 سے 2 بجے تک
0092-42-37425803, 0092-42-37425802, 0092-42-37425801


ملاقات کیلئے پتہ
ماہنامہ عبقری 78/3 قرطبہ چوک، عبقری اسٹریٹ نزد گوگا نیلام گھر، مزنگ چونگی لاہور پاکستان پوسٹ کوڈ 54000

اپوائنٹمنٹ حاصل کرنے کیلئے صرف درج ذیل نمبر پر ہی رابطہ کریں
0322-4688313

آپ حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) سے اپنے حالات کے عین مطابق ذکر اور اعمال حاصل کرنے کیلئے اپنے مکمل حالات اپنے کوائف کے ساتھ نیچے دئیے گئے پتہ پر ارسال کریں۔ ازراہ کرم بذریعہ ڈاک خطوط بھیجنے کیلئے درج ذیل ہدایات پر ضرور عمل کریں تاکہ آپ کی بروقت راہنمائی ہوسکے۔

ہدایات
تمام خطوط صرف عبقری کے مندرجہ ذیل پتہ پر ہی ارسال کریں۔
ماہنامہ عبقری 78/3 قرطبہ چوک، عبقری اسٹریٹ نزد گوگا نیلام گھر، مزنگ چونگی لاہور پاکستان پوسٹ کوڈ 54000
رابطہ

0092-42-37425803, 0092-42-37425802, 0092-42-37425801

contact@ubqari.org

ہم کسی اور پتہ پر خطوط نہیں لیتے ہیں، حضرت (دامت برکاتہم) سے اپنی روحانی اور جسمانی مسائل میں راہنمائی حاصل کرنے کیلئےازراہ کرم:۔
اپنے مختصر حالات اور مسائل لکھیں
کوئی وظیفہ /دوائی یا عمل کررہے ہیں تو وہ بھی لکھیں
اپنے مکمل کوائف پتہ مع فون نمبر
جوابی لفافہ اور اس پر اپنا جوابی پتہ لکھ کر بھیجیں۔
تصدیق کرلیں کہ جوابی لفافے پر پوسٹل سٹیمپ عبقری لاہور سے آپکے پتہ تک ارسال کرنے کیلئے کافی ہے۔


بیعت درحقیقت توبہ ہے اوراسکے بعد آنے والی زندگی میں فرائض کا احساس، آنحضورﷺ والی زندگی اور ان کی سنتوں کا پاس رکھنا اور ان معاملات سے پرہیز کرنا کہ جنہیں اللہ جل شانہ نے ناپسند فرمایا اسی کا نام بیعت ہے۔ اور جس طرح کسی نئی راہ پر نکلتے ہوئے کسی گائیڈ کا ساتھ ہونا منزل تک عافیت سے پہنچنے کا ذریعہ بنتا ہے اسی طرح اس نئی زندگی کے آغاز پر اپنے شیخ (دامت برکاتہم) کے ساتھ مستقل رابطے سے ہی نفع حاصل ہوگا اور حالات اور شیطان کے جوڑ توڑ سے بچنا آسان ہوجائے گا۔
بیعت ہونے کیلئے ہر ہفتے شب جمعہ کے درس روحانیت و امن میں شریک ہوکر بعد نماز عشاء بیعت ہوا جاسکتا ہے۔ اور بیعت ہونے کے بعد ہر جمعرات بعد نماز مغرب تسبیح خانہ میں ہونے والے درس میں ضرور شریک ہوں. بیرون شہر یا ملک  میں رہنے والے حضرات آن لائن، سی ڈی یا میموری کارڈ کے ذریعے ضرور سن لیں کیونکہ اصل نفع رابطے سے ہوتا ہے۔ رزق حلال، معاشرت، معاملات میں احتیاط کریں۔ ہرماہ اپنے مرشد کو اپنے تفصیلی احوال ضرور لکھیں: خط کے ساتھ جوابی لفافہ  مکمل جوابی   پتہ  کے ساتھ ارسال کریں۔

حضرت حکیم محمد طارق محمود  مجذوبی  چغتائی  (دامت برکاتہم) ہر خط کو خود  دیکھتے  ہیں اور اس کا جواب دیتے ہیں۔رازداری کا بہت اہتمام کیا جاتا ہے۔

اور کہیں بھی کسی بھی جگہ کسی کا نام پتہ یا کسی قسم کا راز اور حالات افشا نہیں کیے جاتے۔

 

 

 

View UBQARI TRUST in a larger map
May 9, 2024

سنیے عبقری

لایو براڈکاسٹ
براڈکاسٹ شیڈول

درس روحانیت و امن
تسبیح خانے سے براہ راست ہر جمعرات بعد نماز مغرب
(GMT +05.00)

Strict Standards: Non-static method BizLogic_EditionController::getDefault() should not be called statically in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/lib/plugins/function.callback.php(24) : eval()'d code on line 1

Strict Standards: Non-static method Lib::formatDate() should not be called statically, assuming $this from incompatible context in /home/ubqari/httpdocs/ubqari2/core/BizLogic/Edition.php on line 47
اہم اعلانات