- آپ کے سوال
- رابطہ
- کیلنڈر
- اعمالِ شفاء
- سی ڈیز
- کتب
- ادویات
- آڈیوز
- میگزین
- عبقری
روحانی محفلوں سے گھریلو الجھنوں کا خاتمہ (امتیاز احمد میلسی) | |
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کا تہ : امید ہے کہ آپ اللہ کے فضل و کرم سے خیریت سے ہونگے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کا سایہ صحت و عا فیت کے ساتھ ہما رے سر وں پر قائم رکھے او ر اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں برکت عطا فرمائے ۔ آمین ثم آمین۔ بندہ نے آپ کی دعاﺅ ں اور اللہ کے فضل سے دوران سال میں نماز کی مکمل پابندی کی یعنی نماز تہجد کی بھی کئی دنو ں تک پابندی کی۔ حضرت روحانی محفل اور آپکی کی تعلیمات کی روشنی میں بندہ کے بہت سے جسمانی، روحانی اور گھریلو مسائل حل ہوئے ہیں۔ قرضوں کی ادائیگی کا اللہ تعالیٰ نے غیبی طور پر انتظام کر دیا ہے۔ الحمد للہ آپ کی دعاﺅں سے سنت کی پابندی کرنے کا مکمل اہتمام کرتا ہوں۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ آپ کی عمر، علم، حلم میں اپنی شایان شان ترقی اور برکتیں نصیب فرمائے۔ |
تلبینہ (جَو سے تیار لاجواب نبویؐ ٹانک)
تسبیح خانہ سے بیعت ہونے کے بعد کیا کریں؟
حلقہ کشف المحجوب میمری کارڈ میں
زم زم کا ایک گھونٹ تمام بیماریوں کا حل
عبقری ٹرسٹ اکاونٹ نمبر
تفسیر ابن کثیر کے متلاشی متوجہ ہوں!
40404سے آنے والے تمام ایس ایم ایس عبقری کی طرف سے نہیں ہیں
شوگر بلڈ پریشر ، ٹینشن اور جوڑوں کے درد کا نسخہ
اپنے موبائل پر میسج موصول كریں
حکیم صاحب کے اسسٹنٹ
عبقری ٹرسٹ میں عطیات
حضرت حکیم صاحب سے موبائل پر رابطہ -- بیرون ملک کیلیٔے
ملتان میں ادویات اور کتابوں کے لیے
والقت مافیہا کے کرشمات
|