- آپ کے سوال
- رابطہ
- کیلنڈر
- اعمالِ شفاء
- سی ڈیز
- کتب
- ادویات
- آڈیوز
- میگزین
- عبقری
روحانی محفلوں سے گھریلو الجھنوں کا خاتمہ | |
محترم حکیم صاحب السلام علیکم! حکیم صاحب جیسا کہ آپ جانتے ہیں مجھے آپ کے پاس آئے ہوئے تقریباً دو سال سے زیادہ کا عرصہ ہوگیا ہے میں آپ کے پاس اپنی شادی کے متعلق مسئلہ لیکر آئی تھی اس دوران میں نے آپ کی بتائی ہوئی تجاویز پر عمل کیا اور آپ نے خصوصاً روحانی محفل میں شرکت کرنے کا فرمایا۔ کچھ عرصہ بعد ہی روحانی محفل کی برکت سے میرے گھر کے کئی مسائل حل ہونے شروع ہوگئے پہلے گھر میں ہروقت لڑائی جھگڑا اور بدمزگی بیماری اور جادوئی اثرات تھے وہ سب کے سب آہستہ آہستہ حل ہونے شروع ہوگئے میرے کئی معاملات ایسے حل ہوئے ہیں کہ میں سوچ بھی نہیں سکتی تھی مگر ایک مسئلہ جو کہ حل ہوتے ہوئے کچھ وقت طلب کررہا تھا اور وہ تھا میری شادی کا مسئلہ۔“ میں بہت پریشان رہتی تھی مگر آہستہ آہستہ اللہ تعالیٰ نے میرے دل میں اپنی ذات کا یقین پیدا کردیا پھر میں نے صرف اور صرف اللہ کی ذات سے آس لگانا شروع کردی اور جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ اس رمضان 19ستمبر 2009 ءکو اللہ کے فضل و کرم سے بڑی ہی اچھی فیملی میں رشتہ طے ہوگیا۔ میری خوشی کی کوئی انتہا نہیں تھی بہرحال اللہ تعالیٰ نے میرے ہر معاملے کو بڑی اچھی طرح حل کیا اور میری سوچ سے بھی بڑھ کر دیا! (طاہرہ بنت خالد حسین، لاہور) |
تلبینہ (جَو سے تیار لاجواب نبویؐ ٹانک)
تسبیح خانہ سے بیعت ہونے کے بعد کیا کریں؟
حلقہ کشف المحجوب میمری کارڈ میں
زم زم کا ایک گھونٹ تمام بیماریوں کا حل
عبقری ٹرسٹ اکاونٹ نمبر
تفسیر ابن کثیر کے متلاشی متوجہ ہوں!
40404سے آنے والے تمام ایس ایم ایس عبقری کی طرف سے نہیں ہیں
شوگر بلڈ پریشر ، ٹینشن اور جوڑوں کے درد کا نسخہ
اپنے موبائل پر میسج موصول كریں
حکیم صاحب کے اسسٹنٹ
عبقری ٹرسٹ میں عطیات
حضرت حکیم صاحب سے موبائل پر رابطہ -- بیرون ملک کیلیٔے
ملتان میں ادویات اور کتابوں کے لیے
والقت مافیہا کے کرشمات
|