- آپ کے سوال
- رابطہ
- کیلنڈر
- اعمالِ شفاء
- سی ڈیز
- کتب
- ادویات
- آڈیوز
- میگزین
- عبقری
روحانی محفل سے گھریلو الجھنوں کا خاتمہ | |
السلام علیکم! بعداز سلام عرض ہے کہ میں نے ماہنامہ عبقری کو ایک آدمی کے پاس دیکھا میں نے اس سے لے کر عبقری پڑھا دل خوشی سے باغ باغ ہوگیا اور اس کے اندر جو نایاب اور بہت ضروری مضامین میں نے پڑھے تو خوشی کی انتہا نہ رہی یقینا یہ ماہنامہ دکھی اور پریشان حال عوام الناس کیلئے اور خواص کیلئے بہترین نسخہ ہے۔ میںعرصہ دراز سے طرح طرح کی مشکلات میں مبتلاتھا‘ روحانی محفل کو پڑھا آ واز آئی میری مصیبتیں ٹل جائیں گی۔ میں اور میرے دوست آپ کی روحانی محفل میں بڑے اہتمام سے شرکت کرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ نے روحانی محفل کی برکت سے ہمارے بہت سے جسمانی اور گھریلو مسائل حل فرمائے ہیں اور سب سے بڑھ کر اللہ نے ہمیں اس محفل کی برکت سے روحانی ترقی نصیب کی ہے۔ دعا ہے اللہ تعالیٰ ماہنامہ عبقری کے سارے عملے کو خصوصاً حکیم صاحب کو لمبی عمر عنایت فرمائے اور وہ اس طرح دکھی انسانیت کی اس عظیم خدمت کو سرانجام دیتے رہیں۔ (حکیم محمد عثمان قادری) |
تلبینہ (جَو سے تیار لاجواب نبویؐ ٹانک)
تسبیح خانہ سے بیعت ہونے کے بعد کیا کریں؟
حلقہ کشف المحجوب میمری کارڈ میں
زم زم کا ایک گھونٹ تمام بیماریوں کا حل
عبقری ٹرسٹ اکاونٹ نمبر
تفسیر ابن کثیر کے متلاشی متوجہ ہوں!
40404سے آنے والے تمام ایس ایم ایس عبقری کی طرف سے نہیں ہیں
شوگر بلڈ پریشر ، ٹینشن اور جوڑوں کے درد کا نسخہ
اپنے موبائل پر میسج موصول كریں
حکیم صاحب کے اسسٹنٹ
عبقری ٹرسٹ میں عطیات
حضرت حکیم صاحب سے موبائل پر رابطہ -- بیرون ملک کیلیٔے
ملتان میں ادویات اور کتابوں کے لیے
والقت مافیہا کے کرشمات
|