- آپ کے سوال
- رابطہ
- کیلنڈر
- اعمالِ شفاء
- سی ڈیز
- کتب
- ادویات
- آڈیوز
- میگزین
- عبقری
درس سے اعلیٰ پوزیشن پائیں | |
محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میں آپ کا بہت زیادہ مشکور ہوں‘ کیونکہ آپ کے درس نے مجھے ایک نئی زندگی دی‘ وہ ایسے کہ میں میٹرک کا سٹوڈنٹ تھا لیکن پڑھائی میں بہت زیادہ کمزور تھا‘ ہروقت دوستوں کے ساتھ گپ شپ اور گھر میں فیس بک پر چیٹنگ کرتا رہتا‘ ایک دن میں ویسے ہی گوگل پر کچھ سرچ کررہا تھا تو عبقری ویب سائٹ نظر آئی اس پر کلک کیا تو میں نے ایسے ہی درس و روحانیت و امن پر کلک کیا تو درس چل گیا میں نے تھوڑا سا ہی درس سنا تھا کہ مجھے لگا کہ کوئی چیز مجھے اللہ کی محبت کی طرف کھینچ رہی ہے‘ میں نے اس دن آپ کے 4 گزشتہ درس سنے اور ساتھ دعا مانگی۔میرے پیپرز نزدیک تھے اور میری تیاری بالکل نہ تھی‘ میں نے پھر ہر جمعرات آپ کے درس میں شرکت شروع کردی اور ہر درس کے اختتام پر رو رو کر اللہ سے اپنے پاس ہونے کی دعا کی اور جب میرا رزلٹ آیا تو میرےتمام گھروالے اور رشتے دار حیران رہ گئے کہ یہ پاس کیسےہوگیا کیونکہ میں نے پورا سال کتاب کھول کر بھی نہیں دیکھی تھی‘ ہوتا یہ تھا کہ پیپرز کے دوران قدرتی طور پر میں جو بھی یاد کرتا وہی اگلے دن پیپر میں آجاتا۔ اللہ نے درس کی برکت سے میری غیبی مدد کی۔ اب تو میرے پورے گھر والے درس میں شریک ہوتے ہیں اور ہمارے بہت سے مسائل حل ہوتے ہیں۔(محمد علی‘ لاہور) |
تلبینہ (جَو سے تیار لاجواب نبویؐ ٹانک)
تسبیح خانہ سے بیعت ہونے کے بعد کیا کریں؟
حلقہ کشف المحجوب میمری کارڈ میں
زم زم کا ایک گھونٹ تمام بیماریوں کا حل
عبقری ٹرسٹ اکاونٹ نمبر
تفسیر ابن کثیر کے متلاشی متوجہ ہوں!
40404سے آنے والے تمام ایس ایم ایس عبقری کی طرف سے نہیں ہیں
شوگر بلڈ پریشر ، ٹینشن اور جوڑوں کے درد کا نسخہ
اپنے موبائل پر میسج موصول كریں
حکیم صاحب کے اسسٹنٹ
عبقری ٹرسٹ میں عطیات
حضرت حکیم صاحب سے موبائل پر رابطہ -- بیرون ملک کیلیٔے
ملتان میں ادویات اور کتابوں کے لیے
والقت مافیہا کے کرشمات
|