- آپ کے سوال
- رابطہ
- کیلنڈر
- اعمالِ شفاء
- سی ڈیز
- کتب
- ادویات
- آڈیوز
- میگزین
- عبقری
درس سے فیض پانے والے | |
محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میں درس سننے کیلئے باقاعدگی سے آتی ہوں اور جو خواہشیں کرتی ہوں اللہ کے حکم سے پوری ہوجاتی ہے۔ چند دن سے میں اللہ تعالیٰ سے دعا کرتی تھی کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہٗ کی زیارت کروں کہ ہمارے نبی پاک ﷺ کی زوجہ محترمہ کیسی ہوں گی؟ اللہ تعالیٰ نے میری یہ خواہش درس میں پوری کردی مجھے درس سننے کے دوران ہلکی سی اونگھ آئی میں نے دیکھا کہ بہت خوبصورت پرنور چہرہ میرے تھوڑے سے فاصلے پر بیٹھی ہوئی ہیں اور میں ان کو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کہہ رہی ہوں اور اچانک میری آنکھ کھل گئی میں تو اللہ کا شکر ادا کیا اور بہت خوش ہوئی میری اس وقت کی کیفیت ناقابل بیان ہے شکر ہے اللہ کا جو اپنی ذکر کی محفل میں عطا فرماتا ہے۔(آمنہ لطیف) |
تلبینہ (جَو سے تیار لاجواب نبویؐ ٹانک)
تسبیح خانہ سے بیعت ہونے کے بعد کیا کریں؟
حلقہ کشف المحجوب میمری کارڈ میں
زم زم کا ایک گھونٹ تمام بیماریوں کا حل
عبقری ٹرسٹ اکاونٹ نمبر
تفسیر ابن کثیر کے متلاشی متوجہ ہوں!
40404سے آنے والے تمام ایس ایم ایس عبقری کی طرف سے نہیں ہیں
شوگر بلڈ پریشر ، ٹینشن اور جوڑوں کے درد کا نسخہ
اپنے موبائل پر میسج موصول كریں
حکیم صاحب کے اسسٹنٹ
عبقری ٹرسٹ میں عطیات
حضرت حکیم صاحب سے موبائل پر رابطہ -- بیرون ملک کیلیٔے
ملتان میں ادویات اور کتابوں کے لیے
والقت مافیہا کے کرشمات
|