- آپ کے سوال
- رابطہ
- کیلنڈر
- اعمالِ شفاء
- سی ڈیز
- کتب
- ادویات
- آڈیوز
- میگزین
- عبقری
حلقہ کشف المحجوب | |
ہر ماہ توحید و رسالت سے مزین مشہور عالم کتاب کشف المحجوب سبقاً حضرت حکیم صاحب مدظلہٗ پڑھاتے ہیں‘ قارئین کی کثیرتعداد اس محفل میں شرکت کرتی ہے۔ تقریباًدو گھنٹے کے اس درس کا خلاصہ پیش خدمت ہے۔ اس لیے شیخ محمد رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی والدہ نے اپنےشوہر کی وصیت کے مطابق اپنے چہیتے بیٹے کے بارے میں وہاں جاکر تعلیم حاصل کرنے کی وصیت فرمائی تھی۔ پرانے دور میں پاکستان کے دو شہر اوچ شریف اور مکلی علمی سرگرمیوں کے حوالے سے بہت ہی زیادہ مشہور تھے۔ یہاں دنیا بھر سے لوگ حصول علم کی غرض سے آیا کرتے تھے۔ مثلاً جلال الدین بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور مخدوم جہانیاں گشت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ انہی لوگوں میں سے تھے جو دور دراز کا سفر کرکے یہاں تشریف لاتے تھے اور اشاعت دین کے جذبہ کے تحت اپنی ساری زندگی یہیں گزار دی اور یہیں آپ کا مدفن بنا‘ ماں اور خاندان کے دیگر افراد کی تربتیں کہیں دوسرے ملکوں میں ہیں اور بیٹوں کی تربتیں اوچ شریف اور مکلی میں ہیں۔ ہمارے بزرگوں کے رگ و پے میں جذبہ گھر کرچکا تھا کہ ہم نے اللہ کے دین کی خدمت کرنی ہے اور اس سچے جذبے میں ان کیلئے کوئی چیز رکاوٹ نہ تھی۔ ماں اپنے لخت جگر کو‘ بیوی اپنے شوہر کو حصول علم اور اشاعت دین کے جذبے کے تحت خود روانہ کرتیں۔ |
تلبینہ (جَو سے تیار لاجواب نبویؐ ٹانک)
تسبیح خانہ سے بیعت ہونے کے بعد کیا کریں؟
حلقہ کشف المحجوب میمری کارڈ میں
زم زم کا ایک گھونٹ تمام بیماریوں کا حل
عبقری ٹرسٹ اکاونٹ نمبر
تفسیر ابن کثیر کے متلاشی متوجہ ہوں!
40404سے آنے والے تمام ایس ایم ایس عبقری کی طرف سے نہیں ہیں
شوگر بلڈ پریشر ، ٹینشن اور جوڑوں کے درد کا نسخہ
اپنے موبائل پر میسج موصول كریں
حکیم صاحب کے اسسٹنٹ
عبقری ٹرسٹ میں عطیات
حضرت حکیم صاحب سے موبائل پر رابطہ -- بیرون ملک کیلیٔے
ملتان میں ادویات اور کتابوں کے لیے
والقت مافیہا کے کرشمات
|