- آپ کے سوال
- رابطہ
- کیلنڈر
- اعمالِ شفاء
- سی ڈیز
- کتب
- ادویات
- آڈیوز
- میگزین
- عبقری
حلقہ کشف المحجوب | |
ہر ماہ توحید و رسالت سے مزین مشہور عالم کتاب کشف المحجوب سبقاً حضرت حکیم صاحب مدظلہٗ پڑھاتے ہیں‘ قارئین کی کثیرتعداد اس محفل میں شرکت کرتی ہے۔ تقریباًدو گھنٹے کے اس درس کا خلاصہ پیش خدمت ہے۔ میں نے اپنے حضرت سید محمد عبداللہ ہجویری رحمۃ اللہ علیہ کو دیکھا کہ قلم اور کاغذ ساتھ ہوتا‘ رات کو سوتے سوتے اٹھتے اور کچھ لکھنے لگ جاتے‘ میں نے پوچھا حضرت آپ یہ کیا تحریر کرتے ہیں؟ فرمانے لگے اللہ کی طرف سے نصیحتیں‘ غیبی اور لدنی چیزیں عطا ہوتی ہیں وہ میں لکھتا ہوں اور بعض دفعہ صحابہ اور انبیاء آکر معرفت کی باتیں بتاتے ہیں ایک دفعہ ایک نبیؑ نے خواب میں آکر مراقبہ کا طریقہ بتایا اور عالم لاہوت‘ ملکوت وغیرہ کے مقام کی تکمیل کیسے کی جاتی ہے اور اللہ کی طاقت‘ قدرت کے مناظر کا مشاہدہ کیسے ہوتا ہے۔ |
تلبینہ (جَو سے تیار لاجواب نبویؐ ٹانک)
تسبیح خانہ سے بیعت ہونے کے بعد کیا کریں؟
حلقہ کشف المحجوب میمری کارڈ میں
زم زم کا ایک گھونٹ تمام بیماریوں کا حل
عبقری ٹرسٹ اکاونٹ نمبر
تفسیر ابن کثیر کے متلاشی متوجہ ہوں!
40404سے آنے والے تمام ایس ایم ایس عبقری کی طرف سے نہیں ہیں
شوگر بلڈ پریشر ، ٹینشن اور جوڑوں کے درد کا نسخہ
اپنے موبائل پر میسج موصول كریں
حکیم صاحب کے اسسٹنٹ
عبقری ٹرسٹ میں عطیات
حضرت حکیم صاحب سے موبائل پر رابطہ -- بیرون ملک کیلیٔے
ملتان میں ادویات اور کتابوں کے لیے
والقت مافیہا کے کرشمات
|