- آپ کے سوال
- رابطہ
- کیلنڈر
- اعمالِ شفاء
- سی ڈیز
- کتب
- ادویات
- آڈیوز
- میگزین
- عبقری
میں چلنے کے قابل ہوگئی / موتی مسجد خوشبو سے بھرگئی | |
محترم حکیم صاحب السلام علیکم! اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ عطا کرے۔ محترم حکیم صاحب عبقری رسالہ سے تقریباً ہم چار پانچ ماہ پہلے ملے‘ ہم بہت پریشان تھے‘ میں نے رسالہ عبقری میں سے یَاقَہَّارُ کا عمل دیکھا میں نے وہ تین ماہ یعنی 90 دن مسلسل (صبح و شام گیارہ گیارہ سومرتبہ)پڑھا مجھے بہت فائدہ ہوا ہے۔ میری ٹانگیں سوج کر اکڑ گئیں تھی اور میں چلنے پھرنے کے قابل نہ تھی ہر قسم کا علاج کروایا لیکن فائدہ نہ ہوتا تھا پھر معلوم کروانے پرپتہ چلا کہ مجھ پر جادو کے اثرات ہے۔ جب میں نے یَاقَہَّارُ والا وظیفہ نوے دن کیا تو میری ٹانگیں جو پہلے سوجی ہوئیں تھیں اب ان کی سوجن بھی کم ہوگئی ہے اور اکڑن بھی ختم ہوگئی ہے اور میں چلنے کے قابل بھی ہوگئی ہوں۔(م۔پ،ملتان) موتی مسجد خوشبو سے بھرگئی
|
تلبینہ (جَو سے تیار لاجواب نبویؐ ٹانک)
تسبیح خانہ سے بیعت ہونے کے بعد کیا کریں؟
حلقہ کشف المحجوب میمری کارڈ میں
زم زم کا ایک گھونٹ تمام بیماریوں کا حل
عبقری ٹرسٹ اکاونٹ نمبر
تفسیر ابن کثیر کے متلاشی متوجہ ہوں!
40404سے آنے والے تمام ایس ایم ایس عبقری کی طرف سے نہیں ہیں
شوگر بلڈ پریشر ، ٹینشن اور جوڑوں کے درد کا نسخہ
اپنے موبائل پر میسج موصول كریں
حکیم صاحب کے اسسٹنٹ
عبقری ٹرسٹ میں عطیات
حضرت حکیم صاحب سے موبائل پر رابطہ -- بیرون ملک کیلیٔے
ملتان میں ادویات اور کتابوں کے لیے
والقت مافیہا کے کرشمات
|