- آپ کے سوال
- رابطہ
- کیلنڈر
- اعمالِ شفاء
- سی ڈیز
- کتب
- ادویات
- آڈیوز
- میگزین
- عبقری
منفی سوچوں سے نجات | |
ہماری زیادہ تر پریشانیاں اسی طرح کے احمقانہ تصورات سے بھری ہوتی ہیں۔ ہم اپنی زندگی بہت سی ایسی باتوں کی پریشانی میں خرچ کرتے ہیں اگر چلنے کو تیار کھڑے جہاز یا بحری جہاز میں سوچنے کی طاقت ہوتی تو سمندر کی خوفناک لہروں کو دیکھ کر ڈر جاتا کہ لہریں اسے نگل لیں گی اور وہ کبھی بھی بندرگاہ سے باہر نہ نکلتا۔ پھر وہ یہ بھول جاتا کہ اسے ایک وقت میں سمندر کی ایک ہی لہر سے نپٹنا پڑتا ہے۔ ایک کسان کی لڑکی تھی وہ روزانہ دودھ دوہنے کیلئے جاتی تھی تو راستے میں ایک نالہ پڑتا تھا جس کے اوپر شہتیر پڑا ہوا تھا۔ وہ لڑکی اس شہتیر سے ہوکر پار جاتی اور آتی تھی۔ ایک دن جب وہ دودھ دھوکر واپس آئی تو پھوٹ پھوٹ کر رورہی تھی۔ اس کو بہت سمجھایا گیا لیکن اس کا رونا ہی بند نہ ہورہا تھا۔ اس سے جب رونے کی وجہ پوچھی گئی تو اس نے جواب دیا۔ آج جب میں شہتیر پر سے نالہ پار کررہی تھی‘ تو مجھے خیال آیا کہ جب میری شادی ہوجائے گی تو میرا ایک بچہ ہوجائے گا اور جب میں دودھ دوہنے جاؤں گی تو وہ میرے پیچھے پیچھے جائے گا اور جب میں شہتیر سے ہوکر نالہ پار کروں گی تو وہ بچہ میرے پیچھے پیچھے شہتیر سے ہوتا ہوا نالہ میں گرکر بہہ جائیگا۔‘‘ |
تلبینہ (جَو سے تیار لاجواب نبویؐ ٹانک)
تسبیح خانہ سے بیعت ہونے کے بعد کیا کریں؟
حلقہ کشف المحجوب میمری کارڈ میں
زم زم کا ایک گھونٹ تمام بیماریوں کا حل
عبقری ٹرسٹ اکاونٹ نمبر
تفسیر ابن کثیر کے متلاشی متوجہ ہوں!
40404سے آنے والے تمام ایس ایم ایس عبقری کی طرف سے نہیں ہیں
شوگر بلڈ پریشر ، ٹینشن اور جوڑوں کے درد کا نسخہ
اپنے موبائل پر میسج موصول كریں
حکیم صاحب کے اسسٹنٹ
عبقری ٹرسٹ میں عطیات
حضرت حکیم صاحب سے موبائل پر رابطہ -- بیرون ملک کیلیٔے
ملتان میں ادویات اور کتابوں کے لیے
والقت مافیہا کے کرشمات
|