- آپ کے سوال
- رابطہ
- کیلنڈر
- اعمالِ شفاء
- سی ڈیز
- کتب
- ادویات
- آڈیوز
- میگزین
- عبقری
پانچ برائیوں کے خریدار | |
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ابلیس سے ملاقات ہوئی جو چار گدھوں پر سامان تجارت لادے جارہا تھا۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے اس سے پوچھا تو اس نے بتایا میں سامان تجارت لے کر جارہا ہوں تاکہ خریداروں کو تلاش کروں۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے پوچھا کہ اس کو کون خریدے گا؟ یہ کیا ہے؟ شیطان نے جواب دیا یہ ظلم ہے اس کو بادشاہ خریدے گا۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے پوچھا کہ دوسرے گدھے پر کیا لاد رکھا ہے؟ شیطان نے جواب دیا حسد ہے۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے پوچھا اس کو کون خریدے گا؟ شیطان نے جواب دیا کہ علماء۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے پوچھا تیسرے گدھے پر کیا لاد رکھا ہے؟ تو شیطان نے جواب دیا خیانت۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے پوچھا اس کو کون خریدے گا؟ تو شیطان نے جواب دیا تاجر۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے پوچھا چوتھے گدھے پر کیا لاد رکھا ہے؟ شیطان نے جواب دیا مکر۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے پوچھا اس کو کون خریدےگا؟ شیطان نے جواب دیا عورتیں۔ |
تلبینہ (جَو سے تیار لاجواب نبویؐ ٹانک)
تسبیح خانہ سے بیعت ہونے کے بعد کیا کریں؟
حلقہ کشف المحجوب میمری کارڈ میں
زم زم کا ایک گھونٹ تمام بیماریوں کا حل
عبقری ٹرسٹ اکاونٹ نمبر
تفسیر ابن کثیر کے متلاشی متوجہ ہوں!
40404سے آنے والے تمام ایس ایم ایس عبقری کی طرف سے نہیں ہیں
شوگر بلڈ پریشر ، ٹینشن اور جوڑوں کے درد کا نسخہ
اپنے موبائل پر میسج موصول كریں
حکیم صاحب کے اسسٹنٹ
عبقری ٹرسٹ میں عطیات
حضرت حکیم صاحب سے موبائل پر رابطہ -- بیرون ملک کیلیٔے
ملتان میں ادویات اور کتابوں کے لیے
والقت مافیہا کے کرشمات
|