- آپ کے سوال
- رابطہ
- کیلنڈر
- اعمالِ شفاء
- سی ڈیز
- کتب
- ادویات
- آڈیوز
- میگزین
- عبقری
صاحب اولاد ہونے کامجرب وظیفہ | |
مندرجہ ذیل اوراد بتائے گئے وقتوں میں مقرر تعداد میں پڑھیں۔ (پڑھتے وقت ان کے معنی کو لازمی ذہن میں رکھیں) اور جب بھی وظیفہ پڑھیں۔ اول و آخر 6 مرتبہ یَاحَیُّ یَاقَیُّوْمُ (اے ہمیشہ زندہ رہنے والے‘ اے قائم رہنے والے) 500 مرتبہ روزانہ فجر کی نماز کے بعد پڑھیں۔ سُبْحَانَ اللہِ وَبِحَمْدِہٖ اَسْتَغْفِرُاللہَ وَاَتُوْبُ اِلَیْہ (پاک ہے‘ عیب سے‘ رب تعالیٰ کی ذات اور اسی کی حمد ہے‘ میں اللہ سے بخشش طلب کرتا ہوں اور اس کی بارگاہ میں توبہ کرتا ہوں) 111 مرتبہ عشاء کی نماز کے بعد پڑھیں۔ |
تلبینہ (جَو سے تیار لاجواب نبویؐ ٹانک)
تسبیح خانہ سے بیعت ہونے کے بعد کیا کریں؟
حلقہ کشف المحجوب میمری کارڈ میں
زم زم کا ایک گھونٹ تمام بیماریوں کا حل
عبقری ٹرسٹ اکاونٹ نمبر
تفسیر ابن کثیر کے متلاشی متوجہ ہوں!
40404سے آنے والے تمام ایس ایم ایس عبقری کی طرف سے نہیں ہیں
شوگر بلڈ پریشر ، ٹینشن اور جوڑوں کے درد کا نسخہ
اپنے موبائل پر میسج موصول كریں
حکیم صاحب کے اسسٹنٹ
عبقری ٹرسٹ میں عطیات
حضرت حکیم صاحب سے موبائل پر رابطہ -- بیرون ملک کیلیٔے
ملتان میں ادویات اور کتابوں کے لیے
والقت مافیہا کے کرشمات
|