- آپ کے سوال
- رابطہ
- کیلنڈر
- اعمالِ شفاء
- سی ڈیز
- کتب
- ادویات
- آڈیوز
- میگزین
- عبقری
درس سے فیض پانے والے | |
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!ہم نے عبقری رسالہ پڑھا بہت اچھا لگا‘ عبقری رسالہ اپنے رشتہ داروں کو بھی ہدیہ کیا وہ بھی اب ہر ماہ باقاعدگی سے رسالہ لیتے ہیں۔ اس رسالے کی وجہ سے ہم سب میں بڑی تبدیلیاں آگئیں ہیں۔ خاص کر آپ کے درس سننے سے تو دل کی دنیا ہی بدل گئی ‘ ہم سب آپ کیلئے دعائیں کرتے ہیں۔ ہم پہلے اندھیرے میں تھے ہمیں روشنی مل گئی۔ مجھے 30 سال سے رات کو نیندکا مسئلہ تھا‘ ساری ساری رات جاگتی نیند نہ آتی تھی‘ پھر اٹھ کر آپ کے درس سننا شروع کردیتی تھی‘ عجب سکون ملتا‘ آہستہ آہستہ درس سنتے سنتے ہی نیند آجاتی۔ پہلے نیند کی دوائی کے بغیر نیند نہ آتی تھی اب بغیر کسی دوائی کے پرسکون سوتی ہوں۔ درس کی وجہ سے ہمارے گھر میں سکون آگیا ہے‘بہت سے کاروبار و معاشی مسائل حل ہوئے ہیں۔ |
تلبینہ (جَو سے تیار لاجواب نبویؐ ٹانک)
تسبیح خانہ سے بیعت ہونے کے بعد کیا کریں؟
حلقہ کشف المحجوب میمری کارڈ میں
زم زم کا ایک گھونٹ تمام بیماریوں کا حل
عبقری ٹرسٹ اکاونٹ نمبر
تفسیر ابن کثیر کے متلاشی متوجہ ہوں!
40404سے آنے والے تمام ایس ایم ایس عبقری کی طرف سے نہیں ہیں
شوگر بلڈ پریشر ، ٹینشن اور جوڑوں کے درد کا نسخہ
اپنے موبائل پر میسج موصول كریں
حکیم صاحب کے اسسٹنٹ
عبقری ٹرسٹ میں عطیات
حضرت حکیم صاحب سے موبائل پر رابطہ -- بیرون ملک کیلیٔے
ملتان میں ادویات اور کتابوں کے لیے
والقت مافیہا کے کرشمات
|