- آپ کے سوال
- رابطہ
- کیلنڈر
- اعمالِ شفاء
- سی ڈیز
- کتب
- ادویات
- آڈیوز
- میگزین
- عبقری
تین گھونٹ پیو بے فکر جیو | |
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں عبقری رسالے پرپچھلے کافی عرصہ سے مسلسل پڑھ رہی ہوں‘ ہم نے اپنی مشکلات کے حل کیلئے آپ کو خط لکھا تھا آپ نے ہمیں کچھ عمل کرنے کو بتائے تھے۔ آپ کے بتائے ہوئے تمام وظائف پر ہم نے عمل کیا ہے‘ ماشاء اللہ ہماری کافی پریشانیاں ختم ہوگئی ہیں میں نے وضو والا عمل کیا ہے جو کہ اس طرح کہ وضو کرنے کے بعد آپ اُسی نلکے سے تین گھونٹ پانی پئیں‘ پہلے گھونٹ پر اللہ شافی‘ دوسرے گھونٹ پر اللہ کافی اور تیسرے گھونٹ پر اللہ معافی کہیں۔کوشش کریں کہ یہ پانی کھڑے ہوکر پئیں۔ میرے بہت سے مسائل جو حل نہیں ہورہے تھے وہ وضو کے تین گھونٹ پانی والے عمل سے حل ہوگئے۔ میری جو جو حاجتیں تھیں وہ اس عمل نے پوری کردیں۔ آپ کا بے حد شکریہ کہ آپ کے دئیے گئے عمل سے ہماری مشکلات ختم ہوگئی ہیں۔ اللہ آپ کو اس کا اجر عظیم ضرور دے گا۔ (مسز نور محمد‘سکھر) |
تلبینہ (جَو سے تیار لاجواب نبویؐ ٹانک)
تسبیح خانہ سے بیعت ہونے کے بعد کیا کریں؟
حلقہ کشف المحجوب میمری کارڈ میں
زم زم کا ایک گھونٹ تمام بیماریوں کا حل
عبقری ٹرسٹ اکاونٹ نمبر
تفسیر ابن کثیر کے متلاشی متوجہ ہوں!
40404سے آنے والے تمام ایس ایم ایس عبقری کی طرف سے نہیں ہیں
شوگر بلڈ پریشر ، ٹینشن اور جوڑوں کے درد کا نسخہ
اپنے موبائل پر میسج موصول كریں
حکیم صاحب کے اسسٹنٹ
عبقری ٹرسٹ میں عطیات
حضرت حکیم صاحب سے موبائل پر رابطہ -- بیرون ملک کیلیٔے
ملتان میں ادویات اور کتابوں کے لیے
والقت مافیہا کے کرشمات
|