- آپ کے سوال
- رابطہ
- کیلنڈر
- اعمالِ شفاء
- سی ڈیز
- کتب
- ادویات
- آڈیوز
- میگزین
- عبقری
روحانی محفل سے فیض پانے والے | |
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں پچھلے تقریباً دو سال سے رسالہ عبقری پڑھ رہی ہوں‘الحمدللہ اس سے خوب خوب فیض یاب ہورہی ہوں۔میرے شوہر کے کچھ کاروباری مسائل تھے جن کی وجہ سے بہت زیادہ پریشان تھے‘ میں نے ان مسائل کے حل کیلئے گھر میں روحانی محفل کرنا شروع کردی اور ہر روحانی محفل کے آخر میں خوب گڑگڑا کر دعائیں کرتی۔دعاکے بعد پانی پر دم کرکے وہ پانی خود بھی پیتی‘ بچوں اور شوہر کو پلاتی اور شوہر سے کہتی کہ یہ پانی دکان میں بھی جاکر چھڑکاؤ کریں۔ابھی صرف تین ماہ ہی روحانی محفل کی تھی کہ میں حیران رہ گئی‘ میرے بچے اکثر بیمار رہتے تھے وہ صحت یاب ہوگئے‘ گھر میںبرکت ہونا شروع ہوگئی اور شوہر کے کاروباری مسائل ایسے حل ہونا شروع ہوئے کہ جیسے تھے ہی نہیں۔ الحمدللہ! اب تو ہر ماہ میرے شوہر بھی میرے ساتھ روحانی محفل کرتےہیں اور خوب فوائد اکٹھے کرتے ہیں۔(مسز کامران‘ لاہور) |
تلبینہ (جَو سے تیار لاجواب نبویؐ ٹانک)
تسبیح خانہ سے بیعت ہونے کے بعد کیا کریں؟
حلقہ کشف المحجوب میمری کارڈ میں
زم زم کا ایک گھونٹ تمام بیماریوں کا حل
عبقری ٹرسٹ اکاونٹ نمبر
تفسیر ابن کثیر کے متلاشی متوجہ ہوں!
40404سے آنے والے تمام ایس ایم ایس عبقری کی طرف سے نہیں ہیں
شوگر بلڈ پریشر ، ٹینشن اور جوڑوں کے درد کا نسخہ
اپنے موبائل پر میسج موصول كریں
حکیم صاحب کے اسسٹنٹ
عبقری ٹرسٹ میں عطیات
حضرت حکیم صاحب سے موبائل پر رابطہ -- بیرون ملک کیلیٔے
ملتان میں ادویات اور کتابوں کے لیے
والقت مافیہا کے کرشمات
|