- آپ کے سوال
- رابطہ
- کیلنڈر
- اعمالِ شفاء
- سی ڈیز
- کتب
- ادویات
- آڈیوز
- میگزین
- عبقری
3 بیٹیوں کے بعد بیٹا کیسے ملا؟ | |
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! اللہ کی رحمتیں آپ پر ہمیشہ سایہ فگن رہیں۔ آمین! میں نے ایک مرتبہ عبقری میں پڑھا تھا کہ حمل کے دوران اگر یہ منت مان لی جائے کہ اگر میرے ہاں بیٹا پیدا ہوا تو اس کا نام محمد(ﷺ) رکھوں گا تو بیٹا پیداہوگا۔میں نے یہ منت مان لی‘ الحمدللہ! اللہ نے تین بیٹیوں کے بعد ایک چاند سا بیٹا عطا کیا ہے۔اب ہم نے اس کا نام محمد رکھا ہے۔ (فیصل سعید خان‘ لاہور) |
تلبینہ (جَو سے تیار لاجواب نبویؐ ٹانک)
تسبیح خانہ سے بیعت ہونے کے بعد کیا کریں؟
حلقہ کشف المحجوب میمری کارڈ میں
زم زم کا ایک گھونٹ تمام بیماریوں کا حل
عبقری ٹرسٹ اکاونٹ نمبر
تفسیر ابن کثیر کے متلاشی متوجہ ہوں!
40404سے آنے والے تمام ایس ایم ایس عبقری کی طرف سے نہیں ہیں
شوگر بلڈ پریشر ، ٹینشن اور جوڑوں کے درد کا نسخہ
اپنے موبائل پر میسج موصول كریں
حکیم صاحب کے اسسٹنٹ
عبقری ٹرسٹ میں عطیات
حضرت حکیم صاحب سے موبائل پر رابطہ -- بیرون ملک کیلیٔے
ملتان میں ادویات اور کتابوں کے لیے
والقت مافیہا کے کرشمات
|