- آپ کے سوال
- رابطہ
- کیلنڈر
- اعمالِ شفاء
- سی ڈیز
- کتب
- ادویات
- آڈیوز
- میگزین
- عبقری
بالچر کا مسئلہ اب نہیں ہوگا! | |
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! سدا آپ خوش رہیں اور لوگوں میں اسی طرح خوشیاں بانٹتے رہیں‘ میں 2006ء سے عبقری کا مستقل ممبر ہوں‘ میرے خیال میں دنیا کا کوئی ایسا مسئلہ نہیں جس کا حل 2006ء سے آج تک عبقری میں نہ چھپا ہو۔ اس نفسا نفسی کے دور میں اس طرح کی انمول چیز شائع کرنا میرے خیال میں بہت مشکل کام ہے۔ دعا ہے خدائے بزرگ و برتر آپ کو اور آپ کی ٹیم کو اسی طرح لوگوں کی خدمت کرنے کی توفیق و ہمت عطا فرمائے۔ میرے پاس میرا اور میرے جاننے والوں کا بالچر کا آزمودہ ٹوٹکہ ہے جو میں قارئین کی نذر کرتا ہوں۔ ھوالشافی:خالص آم کا اچار کہیں سے بھی تقریباً ایک سال یا اس سے زیادہ پرانا لے لیں‘ اس اچار میں جو تیل ڈالا ہوتا ہے وہ تیل کسی چھوٹی سی بوتل میں نکال کر رکھ لیں‘ دن میں دو یا تین بار وہ تیل بسم اللہ پڑھ کر بالچر والی جگہ لگاکر تھوڑی سی مالش کریں۔ایک یا دو ہفتہ میں تمام بال نکل آئیں گے اور پھر دوبارہ بالچر نہیں ہوگا۔ (محمدافضل‘ میرپور آزادکشمیر) |
تلبینہ (جَو سے تیار لاجواب نبویؐ ٹانک)
تسبیح خانہ سے بیعت ہونے کے بعد کیا کریں؟
حلقہ کشف المحجوب میمری کارڈ میں
زم زم کا ایک گھونٹ تمام بیماریوں کا حل
عبقری ٹرسٹ اکاونٹ نمبر
تفسیر ابن کثیر کے متلاشی متوجہ ہوں!
40404سے آنے والے تمام ایس ایم ایس عبقری کی طرف سے نہیں ہیں
شوگر بلڈ پریشر ، ٹینشن اور جوڑوں کے درد کا نسخہ
اپنے موبائل پر میسج موصول كریں
حکیم صاحب کے اسسٹنٹ
عبقری ٹرسٹ میں عطیات
حضرت حکیم صاحب سے موبائل پر رابطہ -- بیرون ملک کیلیٔے
ملتان میں ادویات اور کتابوں کے لیے
والقت مافیہا کے کرشمات
|