- آپ کے سوال
- رابطہ
- کیلنڈر
- اعمالِ شفاء
- سی ڈیز
- کتب
- ادویات
- آڈیوز
- میگزین
- عبقری
دل کے امراض سے نجات کا فقیری نسخہ | |
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! پچھلے ایک سال سے عبقری کی قاری ہوں اور آپ کے نسخہ جات بھی استعمال میں لاچکی ہوں‘ جن سے حیرت انگیز فوائد حاصل ہوئے اور آپ کیلئے دل سے دعائیں نکلیں۔عبقری قارئین کیلئے ایک نسخہ بھیج رہی ہوں‘ مخلوق خدا کو اس کا بے انتہا فائدہ ہوگا۔ میرے میاں جی کو دل کی تکلیف ہوئی تو ان کے ایک دوست نے ان کو دیا جس سے میرے میاں جی کو بے حد فائدہ ہوا۔ فقیری نسخہ ہے۔ ھوالشافی: صبح نہار منہ اناردانہ کا قہوہ آدھا کپ روزانہ پئیں۔ ایک کپ پانی پکنے کیلئے رکھیں ایک چمچ انار دانہ ڈال دیں‘ جب پک کر آدھا کپ رہ جائے تو چھان کر پی لیں۔ کھٹا کھٹا ذائقہ دار قہوہ ہوتا ہے۔ اس سے پیٹ بھی ٹھیک رہتا ہے اور دل کے مسائل میں بھی بے حد فائدہ مند ہے۔ (مسز تنویر) |
تلبینہ (جَو سے تیار لاجواب نبویؐ ٹانک)
تسبیح خانہ سے بیعت ہونے کے بعد کیا کریں؟
حلقہ کشف المحجوب میمری کارڈ میں
زم زم کا ایک گھونٹ تمام بیماریوں کا حل
عبقری ٹرسٹ اکاونٹ نمبر
تفسیر ابن کثیر کے متلاشی متوجہ ہوں!
40404سے آنے والے تمام ایس ایم ایس عبقری کی طرف سے نہیں ہیں
شوگر بلڈ پریشر ، ٹینشن اور جوڑوں کے درد کا نسخہ
اپنے موبائل پر میسج موصول كریں
حکیم صاحب کے اسسٹنٹ
عبقری ٹرسٹ میں عطیات
حضرت حکیم صاحب سے موبائل پر رابطہ -- بیرون ملک کیلیٔے
ملتان میں ادویات اور کتابوں کے لیے
والقت مافیہا کے کرشمات
|