- آپ کے سوال
- رابطہ
- کیلنڈر
- اعمالِ شفاء
- سی ڈیز
- کتب
- ادویات
- آڈیوز
- میگزین
- عبقری
حقوق زوجیت میں کمال حاصل کیجئے | |
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں آپ کا رسالہ عبقری بڑے شوق سے پڑھتا ہوں اور سکون قلب حاصل کرتا ہوں اس کے اندر کئی پریشانیوں کا حل اور بڑے کام کے نادر نسخے مل جاتے ہیں جو حکماء کبھی کسی کو بتانا پسند نہیں کرتے مگر میں آپ کی فراخدلی کو سلام پیش کرتا ہوں اور دعاگو ہوں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اجرعظیم عطا فرمائے اور آپ کے علم وعمل میں برکتیں نازل فرمائے۔آمین! میری عمرتقریباً 34 سال ہے‘ شادی کو تقریباً 9 سال ہوچکے ہیں‘ چار بچے ہیں۔تقریباً دو سال پہلے میرے ساتھ عجیب مسئلہ ہوتا کہ حقوق زوجیت ادا کرنے کے بعد میری ٹانگوں میں شدید درد ہوتا اور انتہائی گرم ہوجاتیں۔پھر میرے دوست نے مجھے ایک نسخہ دیا جس کے استعمال سے حقوق زوجیت کے حوالے سے درپیش تمام مسائل الحمدللہ حل ہوگئے۔ |
تلبینہ (جَو سے تیار لاجواب نبویؐ ٹانک)
تسبیح خانہ سے بیعت ہونے کے بعد کیا کریں؟
حلقہ کشف المحجوب میمری کارڈ میں
زم زم کا ایک گھونٹ تمام بیماریوں کا حل
عبقری ٹرسٹ اکاونٹ نمبر
تفسیر ابن کثیر کے متلاشی متوجہ ہوں!
40404سے آنے والے تمام ایس ایم ایس عبقری کی طرف سے نہیں ہیں
شوگر بلڈ پریشر ، ٹینشن اور جوڑوں کے درد کا نسخہ
اپنے موبائل پر میسج موصول كریں
حکیم صاحب کے اسسٹنٹ
عبقری ٹرسٹ میں عطیات
حضرت حکیم صاحب سے موبائل پر رابطہ -- بیرون ملک کیلیٔے
ملتان میں ادویات اور کتابوں کے لیے
والقت مافیہا کے کرشمات
|