- آپ کے سوال
- رابطہ
- کیلنڈر
- اعمالِ شفاء
- سی ڈیز
- کتب
- ادویات
- آڈیوز
- میگزین
- عبقری
30 سال پرانا مرض احتلام کیسے ٹھیک ہوا؟ | |
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! ماہنامہ عبقری پچھلے تین سال سے مسلسل پڑھ رہا ہوں۔ اس رسالے سے جینے کا سلیقہ آگیا ہے‘ اس میں موجود بہت سی طبی و روحانی تحریروں نے میرے بہت سے مسائل حل کردئیے ہیں۔ میرے پاس بھی میرا ایک آزمودہ ٹوٹکہ ہے جس کی وجہ سے ایک نامراد مرض سے مجھے نجات ملی۔ میں گزشتہ 30 سال سے مبتلا مرض احتلام رہا ہوں‘ قارئین کو اپنے تجربہ کی بنیاد پر ایک آزمودہ ٹوٹکہ بتارہا ہوں۔ انشاء اللہ بہت سے بھائیوں کو فائدہ ہوگا۔ ٹوٹکہ بہت آسان اور ہر آدمی کی پہنچ میں ہے وہ یہ کہ آپ جب بھی روٹی کھائیں شوربہ والے سالن سے کھائیں اور روٹی کو شوربے میں اچھی طرح کوٹ کر مسل کر رکھیں‘ جب روٹی خوب نرم ہوجائے تو اسے خوب چبا چبا کر کھائیں۔ کھانے کے آدھ گھنٹہ پہلے پانی پئیں اور کھانے کے ڈیڑھ گھنٹہ بعد تک پانی ہرگز نہیں پینا۔ دن میں کم از کم آٹھ گلاس پانی پئیں۔ پھر اپنی صحت دیکھیں۔ صرف اسی ٹوٹکہ سے مجھے احتلام جیسے مرض سے نجات ملی۔ ( عبدالرحمٰن‘ اٹک) |
تلبینہ (جَو سے تیار لاجواب نبویؐ ٹانک)
تسبیح خانہ سے بیعت ہونے کے بعد کیا کریں؟
حلقہ کشف المحجوب میمری کارڈ میں
زم زم کا ایک گھونٹ تمام بیماریوں کا حل
عبقری ٹرسٹ اکاونٹ نمبر
تفسیر ابن کثیر کے متلاشی متوجہ ہوں!
40404سے آنے والے تمام ایس ایم ایس عبقری کی طرف سے نہیں ہیں
شوگر بلڈ پریشر ، ٹینشن اور جوڑوں کے درد کا نسخہ
اپنے موبائل پر میسج موصول كریں
حکیم صاحب کے اسسٹنٹ
عبقری ٹرسٹ میں عطیات
حضرت حکیم صاحب سے موبائل پر رابطہ -- بیرون ملک کیلیٔے
ملتان میں ادویات اور کتابوں کے لیے
والقت مافیہا کے کرشمات
|