- آپ کے سوال
- رابطہ
- کیلنڈر
- اعمالِ شفاء
- سی ڈیز
- کتب
- ادویات
- آڈیوز
- میگزین
- عبقری
صبر و شکر کا ایک دلچسپ واقعہ | |
ایک شخص جو کہ انتہائی بدشکل و بدصورت تھا‘ جتنا وہ بدصورت تھا اتنی اس کی بیوی خوبصورت و حسین تھی۔ ایک مرتبہ وہ دونوں آپس میں بیٹھے گفتگو کررہے تھے کہ اچانک خاوند نے اپنی بیوی سے کہا کہ کیا آپ کو معلوم ہے؟ کہ میں جنتی ہوں‘ بیوی بولی کیسے؟ میاں نے جواب دیا کہ مجھے اللہ نے آپ جیسی خوبصورت بیوی عطا کی ہے جس پرمیں لاکھ لاکھ شکرگزار ہوں اور شکر ادا کرنے والے جنت میں جائیں گے۔ یہ سنتےہی بیوی یکدم بولی کہ میں آپ سے پہلے جنتی ہوں‘ شوہر نے کہا وہ کیسے؟ بیوی نے جواب دیا: مجھ کو اللہ تعالیٰ نے آپ جیسا بدشکل اور بدصورت خاوند دیا جس پر میں نے صبرکیا لہٰذا میں تو آپ سے پہلے جنت میں جاؤں گی۔ (بن یامین‘ لکی مروت) |
تلبینہ (جَو سے تیار لاجواب نبویؐ ٹانک)
تسبیح خانہ سے بیعت ہونے کے بعد کیا کریں؟
حلقہ کشف المحجوب میمری کارڈ میں
زم زم کا ایک گھونٹ تمام بیماریوں کا حل
عبقری ٹرسٹ اکاونٹ نمبر
تفسیر ابن کثیر کے متلاشی متوجہ ہوں!
40404سے آنے والے تمام ایس ایم ایس عبقری کی طرف سے نہیں ہیں
شوگر بلڈ پریشر ، ٹینشن اور جوڑوں کے درد کا نسخہ
اپنے موبائل پر میسج موصول كریں
حکیم صاحب کے اسسٹنٹ
عبقری ٹرسٹ میں عطیات
حضرت حکیم صاحب سے موبائل پر رابطہ -- بیرون ملک کیلیٔے
ملتان میں ادویات اور کتابوں کے لیے
والقت مافیہا کے کرشمات
|