- آپ کے سوال
- رابطہ
- کیلنڈر
- اعمالِ شفاء
- سی ڈیز
- کتب
- ادویات
- آڈیوز
- میگزین
- عبقری
دوران حج ہمسفر نے بتایا لیکوریا کاکامیاب نسخہ | |
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!دوران حج میری ایک ہمسفر نے مجھے باتوں باتوں میں لیکوریا کے علاج کاکامیاب نسخہ بتایایہ جس کو بھی استعمال کروایا اللہ نے اسے شفاء دی۔ ھوالشافی: سپاری پاک آدھ پاؤ‘لود ھ پٹھانی آدھ کلو‘ پھول دھاوے ایک پاؤ سب کو لیکر اکٹھا پیس لیں۔ ایک چائے کا چمچ صبح دودھ کے ساتھ اور ایک چائے کا چمچ شام کو دودھ کے ساتھ کھالیں۔انشاء اللہ چند دن کے استعمال سے ہی اس خطرناک مرض سے نجات مل جائے گی۔ اس کے علاوہ ہمارے پرانے محلے میں میری ایک ہمسائی کا آزمودہ نسخہ لیکوریا کیلئے درج ذیل ہے:۔ ھوالشافی: چھوٹی الائچی‘ بڑی الائچی‘ سرخ سپاری‘ سفید سپاری ہم وزن اکٹھی پیس لیں۔ صبح وشام آدھی آدھی چمچ کھائیں اور دودھ اس کے ساتھ جتنا پی سکتی ہیں اتنا زیادہ پئیں۔ (پوشیدہ‘ ڈی ایچ اے‘ کراچی) |
تلبینہ (جَو سے تیار لاجواب نبویؐ ٹانک)
تسبیح خانہ سے بیعت ہونے کے بعد کیا کریں؟
حلقہ کشف المحجوب میمری کارڈ میں
زم زم کا ایک گھونٹ تمام بیماریوں کا حل
عبقری ٹرسٹ اکاونٹ نمبر
تفسیر ابن کثیر کے متلاشی متوجہ ہوں!
40404سے آنے والے تمام ایس ایم ایس عبقری کی طرف سے نہیں ہیں
شوگر بلڈ پریشر ، ٹینشن اور جوڑوں کے درد کا نسخہ
اپنے موبائل پر میسج موصول كریں
حکیم صاحب کے اسسٹنٹ
عبقری ٹرسٹ میں عطیات
حضرت حکیم صاحب سے موبائل پر رابطہ -- بیرون ملک کیلیٔے
ملتان میں ادویات اور کتابوں کے لیے
والقت مافیہا کے کرشمات
|