- آپ کے سوال
- رابطہ
- کیلنڈر
- اعمالِ شفاء
- سی ڈیز
- کتب
- ادویات
- آڈیوز
- میگزین
- عبقری
تالو میں خراش ہو یازبان منہ پر چھالے سب ٹھیک | |
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! امید ہے آپ خیریت سے ہونگے‘ میں نے آپ کا رسالہ عبقری پڑھا اس میں بہت اچھی اور فائدہ مند باتیں لکھی ہوئی ہیں اور ان پر میں عمل بھی کررہی ہوں‘ آپ لوگوں کی خدمت کررہے ہیں ‘ اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا اجر و ثواب دے۔ آمین! ایک مرتبہ میرا موبائل خراب ہوگیا‘ میں نے سچے دل سے سورۂ الم نشرح اور موبائل پر دم کیا تو میرا موبائل بالکل ٹھیک ہوگیا‘ اب مجھے عبقری کی ادویات اور عبقری رسالے میں لکھے ہوئے اعمال پر پکا یقین ہوگیا ہے۔میں یہاں اپنا ایک آزمایا ہوا ٹوٹکہ بھی لکھنا چاہوں گی۔نسخہ یہ ہے:۔ اگر چھوٹے یا بڑے بچوں کے منہ اور زبان پرچھالے نکل آتے ہیں‘ بعض اوقات نزلہ کی وجہ سے تالو میں خراش ہونا شروع ہوجاتی ہے تو ایسی صورت میں دن میں دو یا تین بار ٹھنڈا مکھن کوئی بھی ہو ویسےبلیوبینڈ ہو تو زیادہ بہتر ہے۔ متاثرہ جگہ پر لگائیں‘ بہت جلد مرض ٹھیک ہوجائے گا۔ (ارم‘ راولپنڈی) |
تلبینہ (جَو سے تیار لاجواب نبویؐ ٹانک)
تسبیح خانہ سے بیعت ہونے کے بعد کیا کریں؟
حلقہ کشف المحجوب میمری کارڈ میں
زم زم کا ایک گھونٹ تمام بیماریوں کا حل
عبقری ٹرسٹ اکاونٹ نمبر
تفسیر ابن کثیر کے متلاشی متوجہ ہوں!
40404سے آنے والے تمام ایس ایم ایس عبقری کی طرف سے نہیں ہیں
شوگر بلڈ پریشر ، ٹینشن اور جوڑوں کے درد کا نسخہ
اپنے موبائل پر میسج موصول كریں
حکیم صاحب کے اسسٹنٹ
عبقری ٹرسٹ میں عطیات
حضرت حکیم صاحب سے موبائل پر رابطہ -- بیرون ملک کیلیٔے
ملتان میں ادویات اور کتابوں کے لیے
والقت مافیہا کے کرشمات
|