- آپ کے سوال
- رابطہ
- کیلنڈر
- اعمالِ شفاء
- سی ڈیز
- کتب
- ادویات
- آڈیوز
- میگزین
- عبقری
ڈھیروں بیماریوں کیلئے میرا آزمودہ نسخہ | |
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں تقریباً تین چار سال سے ماہنامہ عبقری کی قاری ہوں‘ میں ہر مہینے اس رسالے کا شدت سےا نتظار کرتی ہوں۔ اس سے پہلے میں نے کہیں خط نہیں لکھا اب پہلی مرتبہ جسارت کررہی ہوں۔ میرے پاس ایک نسخہ ہے جو کہ حکیم صابرملتانی صاحب کا ہے‘نام بھی اس کا حب صابر ہے۔ھوالشافی: حنظل (تمہ)‘ گندھک آملہ سار‘ رائی۔یہ تینوں چیزیں ہم وزن لے کر پیس لیں۔ پھر گولیاں بنالیں یا پھرکیپسول بھرلیں۔ یہ چیز معدے‘ شوگر‘ خون کو پتلا کرنے‘ دانتوں کی تکالیف اور بہت ساری بیماریوں کیلئے اس میں شفاء ہے‘ یہ میرا اپنا ذاتی تجربہ ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔(شبنم فردوس‘ ملتان) |
تلبینہ (جَو سے تیار لاجواب نبویؐ ٹانک)
تسبیح خانہ سے بیعت ہونے کے بعد کیا کریں؟
حلقہ کشف المحجوب میمری کارڈ میں
زم زم کا ایک گھونٹ تمام بیماریوں کا حل
عبقری ٹرسٹ اکاونٹ نمبر
تفسیر ابن کثیر کے متلاشی متوجہ ہوں!
40404سے آنے والے تمام ایس ایم ایس عبقری کی طرف سے نہیں ہیں
شوگر بلڈ پریشر ، ٹینشن اور جوڑوں کے درد کا نسخہ
اپنے موبائل پر میسج موصول كریں
حکیم صاحب کے اسسٹنٹ
عبقری ٹرسٹ میں عطیات
حضرت حکیم صاحب سے موبائل پر رابطہ -- بیرون ملک کیلیٔے
ملتان میں ادویات اور کتابوں کے لیے
والقت مافیہا کے کرشمات
|