- آپ کے سوال
- رابطہ
- کیلنڈر
- اعمالِ شفاء
- سی ڈیز
- کتب
- ادویات
- آڈیوز
- میگزین
- عبقری
غضب کا نسخہ خضاب | |
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں نے عبقری رسالہ ایک بک سٹال پر لگا دیکھا‘میں نے سرسری طور پر دیکھا توخرید لیا اور گھر لاکر جب پڑھا تو پڑھتا ہی گیا۔کیا غضب کا رسالہ نکالا ہے آپ نے۔یہ نسخہ عبقری میں شائع ہوا تھا‘نہایت لاجواب اور آزمایا ہوا ہے۔ ھوالشافی: مہندی دس روپے کی‘ کالا پتھر پانچ روپے کا پیس لیں۔ لونگ سات عدد‘ کلونجی پانچ یا چھ بڑی چٹکیاں۔ سرسوں کا تیل تھوڑا سا۔ انڈے کی زردیاں دو عدد۔ نیم گرم پانی سے گھول کر رکھ دیں‘ دو گھنٹے بعد سر پر لگائیں‘ سوکھنے پر سر دھولیں۔لاجواب رنگ آپ کے بالوں پر چمکے گا۔ (ب،ج) |
تلبینہ (جَو سے تیار لاجواب نبویؐ ٹانک)
تسبیح خانہ سے بیعت ہونے کے بعد کیا کریں؟
حلقہ کشف المحجوب میمری کارڈ میں
زم زم کا ایک گھونٹ تمام بیماریوں کا حل
عبقری ٹرسٹ اکاونٹ نمبر
تفسیر ابن کثیر کے متلاشی متوجہ ہوں!
40404سے آنے والے تمام ایس ایم ایس عبقری کی طرف سے نہیں ہیں
شوگر بلڈ پریشر ، ٹینشن اور جوڑوں کے درد کا نسخہ
اپنے موبائل پر میسج موصول كریں
حکیم صاحب کے اسسٹنٹ
عبقری ٹرسٹ میں عطیات
حضرت حکیم صاحب سے موبائل پر رابطہ -- بیرون ملک کیلیٔے
ملتان میں ادویات اور کتابوں کے لیے
والقت مافیہا کے کرشمات
|