- آپ کے سوال
- رابطہ
- کیلنڈر
- اعمالِ شفاء
- سی ڈیز
- کتب
- ادویات
- آڈیوز
- میگزین
- عبقری
20سال پرانا لیکوریا ٹھیک | |
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!اللہ تعالیٰ آپ کو تاقیامت شاد و آباد رکھے۔ مجھے گزشتہ بیس سال سے لیکوریا تھا‘ ایک مرتبہ آپ نے درس میں بتایا تھا کہ سورۂ حشر کی آخری آیت ہروقت کھلا پڑھنے سے پوشیدہ بیماری ٹھیک ہوجاتی ہے۔ میں نے کچھ عرصہ مستقل مزاجی سے یہی آیت ہروقت کھلا پڑھی تو اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ میری بیماری ٹھیک ہوگئی اور اب میں بالکل تندرست ہوں۔ (ز،ب۔واہ کینٹ) |
تلبینہ (جَو سے تیار لاجواب نبویؐ ٹانک)
تسبیح خانہ سے بیعت ہونے کے بعد کیا کریں؟
حلقہ کشف المحجوب میمری کارڈ میں
زم زم کا ایک گھونٹ تمام بیماریوں کا حل
عبقری ٹرسٹ اکاونٹ نمبر
تفسیر ابن کثیر کے متلاشی متوجہ ہوں!
40404سے آنے والے تمام ایس ایم ایس عبقری کی طرف سے نہیں ہیں
شوگر بلڈ پریشر ، ٹینشن اور جوڑوں کے درد کا نسخہ
اپنے موبائل پر میسج موصول كریں
حکیم صاحب کے اسسٹنٹ
عبقری ٹرسٹ میں عطیات
حضرت حکیم صاحب سے موبائل پر رابطہ -- بیرون ملک کیلیٔے
ملتان میں ادویات اور کتابوں کے لیے
والقت مافیہا کے کرشمات
|