- آپ کے سوال
- رابطہ
- کیلنڈر
- اعمالِ شفاء
- سی ڈیز
- کتب
- ادویات
- آڈیوز
- میگزین
- عبقری
اعمالِ شفاء | |
Print Preview | Print |
|
سورۃ فاتحہ سےناممکن اورمشکل ترین مسائل کاحل | |
عمل:شب جمعہ کو یہ عمل شروع کرنا ہے۔پہلی شب سورۃ فاتحہ 70 دفعہ پڑھنی ہے۔دوسرے دن 60دفعہ ،اگلے دن 50دفعہ،پھر40،پھر30 ،پھر20،آخری دن بدھ کا ہوگا جس میں سورۃ فاتحہ 10 دفعہ پڑھنی ہے۔پھر اگلے دن سے وہی 70 دفعہ سے شروع کریں۔عمل کرتے وقت مقصد کا تصور ہو۔ شرائط:گھر کا ایک کونہ منتخب کر لیں۔وقت اور جگہ ایک ہو۔مرد کھلے آسمان کے نیچے ننگے سر ہو کر پڑھیں ۔اگر کوئی مجبوری ہے تو کوئی بات نہیں۔عمل پر مکمل یقین اور اعتماد ہو۔اگر مسئلہ زیادہ مشکل ہے تو دن میں دو دفعہ یعنی صبح اور شام بھی کر سکتے ہیں۔ (درس حوالہ: 27 رمضان المبارک 2011ء) حضرت حکیم طارق محمود صاحب کی طرف سےعمل کی سب کو اجازت ہے۔ |
|
تلبینہ (جَو سے تیار لاجواب نبویؐ ٹانک)
تسبیح خانہ سے بیعت ہونے کے بعد کیا کریں؟
حلقہ کشف المحجوب میمری کارڈ میں
زم زم کا ایک گھونٹ تمام بیماریوں کا حل
عبقری ٹرسٹ اکاونٹ نمبر
تفسیر ابن کثیر کے متلاشی متوجہ ہوں!
40404سے آنے والے تمام ایس ایم ایس عبقری کی طرف سے نہیں ہیں
شوگر بلڈ پریشر ، ٹینشن اور جوڑوں کے درد کا نسخہ
اپنے موبائل پر میسج موصول كریں
حکیم صاحب کے اسسٹنٹ
عبقری ٹرسٹ میں عطیات
حضرت حکیم صاحب سے موبائل پر رابطہ -- بیرون ملک کیلیٔے
ملتان میں ادویات اور کتابوں کے لیے
والقت مافیہا کے کرشمات
|