- آپ کے سوال
- رابطہ
- کیلنڈر
- اعمالِ شفاء
- سی ڈیز
- کتب
- ادویات
- آڈیوز
- میگزین
- عبقری
اعمالِ شفاء | |
Print Preview | Print |
|
نظر بد دور کرنے کیلئے | |
اگر کسی بچے یا بڑے کو نظر لگ گئی ہو یا کسی جانور پر نظربد کا اثرہو تو اس کیلئے با وضو یہ آیا ت تین مرتبہ پڑھ کر نظر والے انسان یا جانور پر ایک دفعہ دم کرے‘ اس کے بعد دو بارہ تین مرتبہ پڑھ کر دم کرے، تین بار اسی طرح دم کرنے سے انشاءاﷲ تعالیٰ شفاء حاصل ہو گی اور نظر بدکا اثر ختم ہو جا ئے گا۔ وہ آیات یہ ہیں: اور ضرور کافر تو ایسے معلوم ہوتے ہیں کہ گویا اپنی بدنظرلگا کرتمہیں گرادیں گےجب قرآن سنتے ہیں اور کہتے ہیں یہ ضرور عقل سے دور ہیں۔اور وہ تو نہیں مگر نصیحت سارے جہان کے لئے۔ |
|
تلبینہ (جَو سے تیار لاجواب نبویؐ ٹانک)
تسبیح خانہ سے بیعت ہونے کے بعد کیا کریں؟
حلقہ کشف المحجوب میمری کارڈ میں
زم زم کا ایک گھونٹ تمام بیماریوں کا حل
عبقری ٹرسٹ اکاونٹ نمبر
تفسیر ابن کثیر کے متلاشی متوجہ ہوں!
40404سے آنے والے تمام ایس ایم ایس عبقری کی طرف سے نہیں ہیں
شوگر بلڈ پریشر ، ٹینشن اور جوڑوں کے درد کا نسخہ
اپنے موبائل پر میسج موصول كریں
حکیم صاحب کے اسسٹنٹ
عبقری ٹرسٹ میں عطیات
حضرت حکیم صاحب سے موبائل پر رابطہ -- بیرون ملک کیلیٔے
ملتان میں ادویات اور کتابوں کے لیے
والقت مافیہا کے کرشمات
|