- آپ کے سوال
- رابطہ
- کیلنڈر
- اعمالِ شفاء
- سی ڈیز
- کتب
- ادویات
- آڈیوز
- میگزین
- عبقری
اعمالِ شفاء | |
Print Preview | Print |
|
بے اولادی اور شادی کیلئے مجرب عمل | |
ایسے لوگ جو بے اولاد ہوں ۔یا ایسے افراد جن کی بہنوں یا بیٹیوں کی شادی نہ ہورہی ہوںتو ان کے والدین یا بھائی مسجد کی صفائی کریں ۔ایسی مسجدیں جو ویران ہوں ان کو آباد کریں وہاں دو نفل پڑھیں اس عمل سے اللہ اولاد بھی دیتا ہے اور بہنوں،بیٹیوں کی شادیاں بھی کرادیتا ہے۔ |
|