- آپ کے سوال
- رابطہ
- کیلنڈر
- اعمالِ شفاء
- سی ڈیز
- کتب
- ادویات
- آڈیوز
- میگزین
- عبقری
اعمالِ شفاء | |
Print Preview | Print |
|
خواب سے مایوس بیماریوں کا سو فیصد علاج | |
عشا ء کی نماز کے بعد سنتوں اور دو نفل کے بعد دو نفل حاجت کی نیت سے پڑھ کر (3وتر پڑھنے سے پہلے) 21 مرتبہ درود شریف ،7 مرتبہ سورۂ قریش بسم اللہ کے ساتھ 7 مرتبہ سورۂ ناس بسم اللہ ،ایک بار سورہ ٔ مزمل ،3 مرتبہ سورۂ بقرہ کا آخری رکوع پھر5 مرتبہ درود شریف پڑھ کر پانی پر دم کرکے پئیں پھر بقیہ نماز پڑھیں اور ستر پر چلے جائیں ۔دائیں کروٹ لیٹیں کان کے نیچے دایاں ہاتھ رکھ کر پہلے کلمے کا درود 5 سے 15 منٹ تک کریں پھر اٹھ کر اپنے معمول کا کام کریں یا لیٹ جائیں یہ اپنی بیماری کیلئے کرسکتے ہیں اور کسی دوسرے کیلئے بھی کرسکتے ہیں اجازت ہے کچھ ہفتے باقاعدگی سے کریں ۔شرط یہ کہ نماز کی پابندی کریں اور ہر نماز کے بعد25 مرتبہ استغفار اور 21 مرتبہ درود شریف ضرور پڑھیں ۔ |
|