- آپ کے سوال
- رابطہ
- کیلنڈر
- اعمالِ شفاء
- سی ڈیز
- کتب
- ادویات
- آڈیوز
- میگزین
- عبقری
اعمالِ شفاء | |
Print Preview | Print |
|
ہر مشکل کا حل | |
جو شخص سورۂ فاتحہ کو سورۂ یٰسین کی ہر’’مبین ‘‘ پر بسم اللہ کے ساتھ 11 مرتبہ 21مرتبہ یا 41 مرتبہ پڑھے پھر سورۂ یٰسین مکمل کرکے آخر میں پھر 11 مرتبہ 21مرتبہ یا 41 مرتبہ سورۂ اخلاص پڑھ کر سجدے میں جائے او ر ہاتھ اُٹھا کر اللہ سے زاری کریگا تو اللہ اس کی مشکل حل کردیں گے ان شاءاللہ ۔ |
|