- آپ کے سوال
- رابطہ
- کیلنڈر
- اعمالِ شفاء
- سی ڈیز
- کتب
- ادویات
- آڈیوز
- میگزین
- عبقری
اعمالِ شفاء | |
Print Preview | Print |
|
رشتے میں رکاوٹ دور کرنے کیلئے | |
اگر کسی کے رشتے میں کوئی رکاوٹ ڈال رہا ہو تو سورۂ اخلاص ہر نماز کے بعد دس مرتبہ پڑھ کر رکاوٹ ڈالنے والے کو ذہن میں رکھ کر پھونکیں۔ انشاء اللہ رکاوٹ بہت جلد دور ہوجائے گی۔یہ عمل میں نے جس کسی کو بھی بتایا اس کو یقینی فائدہ ہوا ہے۔ |
|