- آپ کے سوال
- رابطہ
- کیلنڈر
- اعمالِ شفاء
- سی ڈیز
- کتب
- ادویات
- آڈیوز
- میگزین
- عبقری
اعمالِ شفاء | |
Print Preview | Print |
|
دل کی بند شر یا نو ں کا شافی علاج | |
سُرو کے پودے کے پتے اتولہ‘ صبح کے وقت تازہ پتے لیکر دھونے کے بعد ان کو دوری ڈنڈے میں رگڑ کر ملائم کریں اور ایک گلاس پانی ڈال کر حسبِ ذائقہ چینی یا نمک ملا کر ان کو نتھار کرنہار منہ پی لیں ۔ روزانہ صبح ایک گلاس کا فی ہے۔ دو سے تین مہینے پی لیں۔ اللہ کے فضل سے دل کی 3 بند شر یا نیں تک کھل گئی ہیں۔ اس کے مسلسل استعمال سے معدے میں خشکی بھی ہو جاتی ہے۔ اس کے واسطے رات کو سوتے وقت ایک چمچ کھانے والا روغن زیتون پی لیا کریں ۔ بے شمار دفعہ کاآزمودہ ہے۔ یہ نسخہ اللہ کے ایک درویش نے بتا یا تھا ۔ اب تک جس نے بھی یقین کے ساتھ استعمال کیا ۔ اللہ تعالیٰ نے شفاء دے دی ۔ |
|