- آپ کے سوال
- رابطہ
- کیلنڈر
- اعمالِ شفاء
- سی ڈیز
- کتب
- ادویات
- آڈیوز
- میگزین
- عبقری
اعمالِ شفاء | |
Print Preview | Print |
|
نیک او رصالح بیوی اور نیک اور صالح اولا د کیلیے انمول عمل | |
سورۃ الفرقان آیت نمبر-74 اس دعا کے پڑھنے والے کو اللہ پاک اپنی قدرت سے نیک او رصا لح بیوی کے غیبی اسباب پید ا فرمائیں گے، نیک اور صالح اولا د عطا فرمائیں گے، اہل وعیال کی حفاظت فرمائیں گے ،گھر اور خاند ان پر آئی بلا اور آفات ٹال دیں گے، اولا د کو ایسا بنا ئیں گے جو اس کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہوگی، اس کی قبر میں راحت کا سامان ہوگی اور اس کی بخشش کا سبب ہوگی، تقو یٰ طہارت کے با مِ عروج پر ہوگی ۔ درس روحانیت وامن حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی دامت برکاتہم15 December, 2011 |
|