- آپ کے سوال
- رابطہ
- کیلنڈر
- اعمالِ شفاء
- سی ڈیز
- کتب
- ادویات
- آڈیوز
- میگزین
- عبقری
اعمالِ شفاء | |
Print Preview | Print |
|
رزق میں اضافہ کرنے کیلئےافطار کے وقت کی دعا | |
افطار کی وقت افطار سے تھوڑی دیر پہلے سورہ مائدہ کی آیت ۱۱۴ کو ۱۱ مرتبہ پڑھ لیں۔ یہ قرآنی دعا پڑھ کر آسمان کی طرف منہ کر کے پھونک ماریں اور اللہ پا ک سے دل ہی دل میں دعامانگ لیں۔ نسلوں کے رزق میں اضافہ ہو گا انشاءاﷲ۔ افطار کے وقت رزق بڑھتا بھی ہے اور رزق ملتا بھی ہے۔ اگر افطار سے پہلے نہیں پڑھ سکتے تو افطار کے دوران پڑھ لیں۔ ترجمہ:اے اللہ!اے رب ہمارے ہم پر آسمان سے ایک خوان اتار کہ وہ ہمارے لئے عید ہو ہمارے اگلے پچھلوں کی اور تیری طرف سے نشانی اور ہمیں رزق دے اور تو سب سے بہتر روزی دینے والا ہے۔ |
|