- آپ کے سوال
- رابطہ
- کیلنڈر
- اعمالِ شفاء
- سی ڈیز
- کتب
- ادویات
- آڈیوز
- میگزین
- عبقری
اعمالِ شفاء | |
Print Preview | Print |
|
سامان کی جلد فروخت کیلئے | |
سامان پر سورۂ یوسف کی آیت نمبر ۸۰ پڑھ کر پھونک مار دیں۔ انشاءاﷲ سامان جلد فروخت ہو جائے گا۔ ترجمہ:پھر جب اس سے ناامید ہوئے الگ جاکر سرگوشی کرنے لگے اُن کا بڑا بھائی بولا کیا تمہیں خبر نہیں کہ تمہارے باپ نے تم سے اللہ کا عہد لے لیا تھا اور اس سے پہلے یوسف کے حق میں تم نے کیسی تقصیر کی تو میں یہاں سے نہ ٹلوں گا یہاں تک کہ میرے باپ مجھے اجازت دیں یا اللہ مجھے حکم فرمائے اور اس کا حکم سب سے بہتر ہے۔ |
|