- آپ کے سوال
- رابطہ
- کیلنڈر
- اعمالِ شفاء
- سی ڈیز
- کتب
- ادویات
- آڈیوز
- میگزین
- عبقری
اعمالِ شفاء | |
Print Preview | Print |
|
رزق کی مشکلات کے حل کے لئے | |
اس دعا کے پڑھنے والے کو اللہ پا ک غیبی رزق عطا فرماتے ہیں۔ خیر وبرکت عطا فرماتے ہیں جہاں سے رزق کا کوئی وسیلہ نظر نہ آرہا ہو، انسان مایوسی اور ناامید ی کی اتھا ہ گہر ائی میں گرا ہوا ہو، ایسے شخص پر سے پریشانی دور ہو جاتی ہے ،اس شخص کا دستر خوان نہایت ہی وسیع ہوجا تا ہے ،اللہ پا ک کے فضل وکرم سے نسلو ں کے لیے رزق اور برکت کا سامان ہوجا تا ہے ۔رمضان شریف میں افطاری کے وقت پڑھنا رزق کے دروازے کھلوادیتاہے۔ |
|