- آپ کے سوال
- رابطہ
- کیلنڈر
- اعمالِ شفاء
- سی ڈیز
- کتب
- ادویات
- آڈیوز
- میگزین
- عبقری
اعمالِ شفاء | |
Print Preview | Print |
|
بچوں کی نظربد اور ہر قسم کے شر سے حفاظت کیلئے | |
چھوٹے بچے پھول کی مانند ہوتے ہیں‘ ناسمجھ ہوتے ہیں۔ اس لیے ان پر نظربد کا اثر جلد ہوجاتا ہے اور ناسمجھی کی وجہ سے ان کی حفاظت بھی ایک مستقل مسئلہ ہے۔ لہٰذا اس کیلئے یہ عمل بہت مفید ہے۔ اس عمل کی برکت سے بچہ ہر قسم کی نظربد اور ہر طرح کے شر سے محفوظ رہتا ہے۔ وہ عمل یہ ہے:صبح کو ایک مرتبہ اور شام کو ایک مرتبہ کرنا ہے۔ باوضو اول تین بار درود شریف‘ تین بار سورۂ فاتحہ‘ تین بار سورۂ اخلاص‘ تین بار سورۂ فلق‘ تین بار سورۂ ناس‘ آخر میں تین بار درود شریف۔ یہ سب پڑھ کر بچوں پر دم کردیا کریں۔ انشاء اللہ تعالیٰ بچے ہر طرح سے محفوظ رہیں گے۔ |
|
تلبینہ (جَو سے تیار لاجواب نبویؐ ٹانک)
تسبیح خانہ سے بیعت ہونے کے بعد کیا کریں؟
حلقہ کشف المحجوب میمری کارڈ میں
زم زم کا ایک گھونٹ تمام بیماریوں کا حل
عبقری ٹرسٹ اکاونٹ نمبر
تفسیر ابن کثیر کے متلاشی متوجہ ہوں!
40404سے آنے والے تمام ایس ایم ایس عبقری کی طرف سے نہیں ہیں
شوگر بلڈ پریشر ، ٹینشن اور جوڑوں کے درد کا نسخہ
اپنے موبائل پر میسج موصول كریں
حکیم صاحب کے اسسٹنٹ
عبقری ٹرسٹ میں عطیات
حضرت حکیم صاحب سے موبائل پر رابطہ -- بیرون ملک کیلیٔے
ملتان میں ادویات اور کتابوں کے لیے
والقت مافیہا کے کرشمات
|