- آپ کے سوال
- رابطہ
- کیلنڈر
- اعمالِ شفاء
- سی ڈیز
- کتب
- ادویات
- آڈیوز
- میگزین
- عبقری
اعمالِ شفاء | |
Print Preview | Print |
|
ہرقسم کے مقدمہ میں کامیابی کیلئے | |
اول گیارہ بار درود شریف پڑھیں اور اس کے بعد گیارہ بار اس کے بعد گیارہ بار درود شریف پڑھ کر جج‘ حاکم اور گواہوں کی طرف منہ کرکے روزانہ صبح کو دم کیا کریں۔ سورۂ اخلاص‘ سورۃ الفلق‘ سورۃ الناس مکمل باوضو پڑھ کر پانی پر دم کرکے صبح اور شام کو پیا کریں اور مقدمہ کی تاریخ کے دنوں میں ضرور پیا کریں۔ |
|