- آپ کے سوال
- رابطہ
- کیلنڈر
- اعمالِ شفاء
- سی ڈیز
- کتب
- ادویات
- آڈیوز
- میگزین
- عبقری
اعمالِ شفاء | |
Print Preview | Print |
|
لاہوتی وضو | |
وضو کی ابتداء
جب ہا تھ دھوئیں تو یہ تصور کریں کہ میرے ہاتھوں کی ساری خطائیں، عیب، اور گناہ دھل گئے ہیں۔ اسی طرح جب کلی کریں تو تصور کریں کہ میرے منہ کی ساری خطائیں، گناہ، بیماریاں، ناپاکیاں ساری کی ساری دھل گئی ہیں اور میں پاک ہو گیا ہوں۔ ہر عضو کو دھوتے وقت یہ تصور کریں کہ اے اﷲ اس کو ایسا دھو دے کہ یہ پھر کبھی ناپاک نہ ہو۔ جب ناک کو دھوئیں تو تصور کریں کہ میںناک کی ساری نافرمانیاں دھو رہا ہوں۔ جب چہرہ دھوئیں تو یہ تصور کریں کہ چہرے کے گناہوں کی سیاہی اس وضو کی برکت سے دھل گئی ہے۔ یا اﷲ! میرے وضو کے اعضا ء کو قیامت کے دن اس وضو کی برکت سے چمکا دینا۔ جب پائوں دھوئیں تو بھی یہی تصور کریں کہ یااللہ! میرے پائوں کی خطائیں اس وضو کی برکت سے دھل گئیں آئندہ بھی ان کو خطائوں سے پاک کر دے۔ اےاﷲ! میرے پائوں نیکی کے کاموں کی طرف چل کر جائیں نافرمانیوں کی طرف چل کر نہ جائیں۔ یہ وضو اﷲ کے دھیان والا وضو ہے مراقبہ والا وضو ہے۔ لاہوتی وضو کا درس سنیں (یکم جولائی 2010 |
|
تلبینہ (جَو سے تیار لاجواب نبویؐ ٹانک)
تسبیح خانہ سے بیعت ہونے کے بعد کیا کریں؟
حلقہ کشف المحجوب میمری کارڈ میں
زم زم کا ایک گھونٹ تمام بیماریوں کا حل
عبقری ٹرسٹ اکاونٹ نمبر
تفسیر ابن کثیر کے متلاشی متوجہ ہوں!
40404سے آنے والے تمام ایس ایم ایس عبقری کی طرف سے نہیں ہیں
شوگر بلڈ پریشر ، ٹینشن اور جوڑوں کے درد کا نسخہ
اپنے موبائل پر میسج موصول كریں
حکیم صاحب کے اسسٹنٹ
عبقری ٹرسٹ میں عطیات
حضرت حکیم صاحب سے موبائل پر رابطہ -- بیرون ملک کیلیٔے
ملتان میں ادویات اور کتابوں کے لیے
والقت مافیہا کے کرشمات
|