- آپ کے سوال
- رابطہ
- کیلنڈر
- اعمالِ شفاء
- سی ڈیز
- کتب
- ادویات
- آڈیوز
- میگزین
- عبقری
اعمالِ شفاء | |
Print Preview | Print |
|
کلمہ طیبہ کا ثواب نسلوں تک | |
جب بھی کلمہ طیبہ پڑ ھیں تو نیت کریں کہ اﷲ پاک اس کا نورمجھے بھی عطا کرے اور میں نیت کرتا ہوں‘ آخری وقت میں بھی مجھے اس کا نور، برکت اور ثمرات عطا فرما۔ پھر میں نیت کرتا ہوں کہ اس کا ثواب میری نسلوں تک برقرا رکھ اور آخری وقت میں ان کو اس کا نور عطاء فرما اور ان کو اس کے نور سے محروم نہ کر۔ ایک مرتبہ کلمہ پڑھنے سےچار ہزار نور ملتے ہیں اور اگر مرحوم کو بخشا جائے توچارہزار نور اس کی قبر میں داخل ہوتے ہیں۔ |
|