- آپ کے سوال
- رابطہ
- کیلنڈر
- اعمالِ شفاء
- سی ڈیز
- کتب
- ادویات
- آڈیوز
- میگزین
- عبقری
اعمالِ شفاء | |
Print Preview | Print |
|
قوت حافظہ تیز ہونے کیلئے | |
اگر کسی بچہ کی قوت حافظہ کمزور ہوجائے اور اسے سبق یاد نہ ہوتا ہو تو اس کیلئے سورۂ الم نشرح باوضو چینی کی پلیٹ (بغیر پھول والی سادہ) پر لکھ کر دھو کر نہار منہ (صبح کو جب بچے نے کچھ کھایانہ ہو) وہ پانی پلائے۔ یہ عمل اکتالیس دن بلاناغہ کرے۔ انشاء اللہ تعالیٰ اس عمل کی برکت سے بچے کا حافظہ تیز ہوگا اور وہ جو پڑھے گا یاد ہوجائے گا |
|