- آپ کے سوال
- رابطہ
- کیلنڈر
- اعمالِ شفاء
- سی ڈیز
- کتب
- ادویات
- آڈیوز
- میگزین
- عبقری
اعمالِ شفاء | |
Print Preview | Print |
|
سورۂ رحمٰن کا عجیب کمالات کا عمل | |
ایک کورا گھڑا لے لیں۔اگر گھڑا نہیں ہے تو پانی کی بوتل لے لیں۔اکتالیس دفعہ سورۂ رحمٰن اور اکتالیس دفعہ ہی سورۂ تغابن پڑھ کر اس پانی پر دم کر لیں۔زندگی بھر کے لیے یہ پانی کافی ہے۔پڑھنا بھی ایک دفعہ ہے۔ایک نشست میں تین چار افراد بھی پڑھ سکتے ہیں اور اگر ایک فرد پڑھے تو تین،چار دن میں بھی پڑھ سکتا ہے۔جو پڑھیں پانی پہ پھونک مار دیں۔یہ پانی استعمال بھی کرتے جائیں اور بڑھاتے بھی جائیں۔کھانا پکانے،چائے بنانے،سالن بنانے،آٹا گوندھنے میں استعمال کریں۔نہانا نہیں ہے۔جادو،جنات،دل کے مریض،فالج کے مریض،آنکھیں اندھی ہو گئی ہوں۔سب کے لیے عجیب کمال کا عمل ہے۔سورۂ تغابن اور سورۂ رحمٰن کے اس عمل سے کوئی مریض نہیں جو ٹھیک نہ ہو۔ سات دفعہ گیارہ دفعہ پڑھ کر خود پہ حفاظت کا لاک لگائیں پھر پڑھیں۔ سورۂ رحمٰن کے فوائد ۱۔دل کے والو بند ہوں ،گردے فیل ہو گئے ہوں تو سورۂ رحمٰن روزانہ اکیس دفعہ پڑھیں‘اور اگر پڑھنا نہیں جانتے توروزانہ 21 مرتبہ سنتے بھی جائیں اور سورۂ رحمٰن کے اوپر انگلی بھی پھیرتے جائیں۔ ۲۔جو بچہ کند ذہن ہو،ابنارمل ہو، بچہ شرارتی ہو،کوئی فرد بیمار ہو، اس کے سرہانے سورۂ رحمٰن ہلکی آواز میں لگا دیں۔مستقل لگا رہنے دیں۔ ۳۔سورۂ رحمٰن پڑھنے یا سننے سے جتنی نعمتوں کا ذکر اس میں ہے مل جاتی ہیں۔(انشاء اللہ) ۴۔گھر یلو مسائل ہوں،سکون عافیت کے لیے،ڈیپریشن دور کرنے کے لیے،جادو جنات کے مارے سارا دن سورۂ رحمٰن پڑھیں بھی اورسنیں بھی۔پڑھ کر پانی پر دم کریں۔گاڑی ،دفتر ہرجگہ ہر وقت سنیں۔ |
|
تلبینہ (جَو سے تیار لاجواب نبویؐ ٹانک)
تسبیح خانہ سے بیعت ہونے کے بعد کیا کریں؟
حلقہ کشف المحجوب میمری کارڈ میں
زم زم کا ایک گھونٹ تمام بیماریوں کا حل
عبقری ٹرسٹ اکاونٹ نمبر
تفسیر ابن کثیر کے متلاشی متوجہ ہوں!
40404سے آنے والے تمام ایس ایم ایس عبقری کی طرف سے نہیں ہیں
شوگر بلڈ پریشر ، ٹینشن اور جوڑوں کے درد کا نسخہ
اپنے موبائل پر میسج موصول كریں
حکیم صاحب کے اسسٹنٹ
عبقری ٹرسٹ میں عطیات
حضرت حکیم صاحب سے موبائل پر رابطہ -- بیرون ملک کیلیٔے
ملتان میں ادویات اور کتابوں کے لیے
والقت مافیہا کے کرشمات
|