- آپ کے سوال
- رابطہ
- کیلنڈر
- اعمالِ شفاء
- سی ڈیز
- کتب
- ادویات
- آڈیوز
- میگزین
- عبقری
اعمالِ شفاء | |
Print Preview | Print |
|
شب برات کا خصوصی عمل | |
پہلے دو رکعت نفل برائے حاجت، پھر دو رکعت نفل برائے قبولیت، پھر دو نفل برائے توبہ (یا یہ ساری نیتیں ایک ہی بار اکٹھی دو رکعت نفل میں کرلیں) استغفراللہ 11،21 یا 41 بار پڑھیں۔ اور جتنی دیر اس عمل پر لگ جائے ، اتنی دیر پھر اللہ سے دعا مانگیں۔ عمل مختصر کرنے کی کوشش نہ ہو۔ عمل کو خوبصورت بنا کر پیش کریں۔ گھر کا ہر فرد عمل کرلیں۔ ساری امت کیلئے مانگیں، مسلم اور غیر مسلم کیلئے بھی مانگیں۔ |
|