- آپ کے سوال
- رابطہ
- کیلنڈر
- اعمالِ شفاء
- سی ڈیز
- کتب
- ادویات
- آڈیوز
- میگزین
- عبقری
اعمالِ شفاء | |
Print Preview | Print |
|
ایام بیض کا خصوصی عمل | |
ہر چاند کی 14،13 اور 15 کو روزہ رکھیں اورچاند کی 13 کی شام کو ، 14 کی شام کو، 15 کی شام کو ساری رات سورۂ فاتحہ پڑھیں‘ اپنی مشکل کا احساس کرتے ہوئے، اللہ سے مانگیں اور چلتے ہوئے، چلتے ہوئے اس لیے کہ اللہ کی خاطر اور اللہ سے لینے کیلئے مارا مارا پھر رہا ہے۔ لیکن یہ ضروری ہے کہ صبح ڈیوٹی اور ملازمت میں کمی نہ ہو، کیونکہ حلال کرنا فرض ، اور یہ عمل نفل ہے۔ اللہ غیب سے رزقِ روحانی اور جسمانی عطا فرمائیں گے اور اسکی نسلوں کو بھی عطا فرمائیں گے۔ رمضان المبارک میں بھی یہ عمل کرلیں۔ |
|