- آپ کے سوال
- رابطہ
- کیلنڈر
- اعمالِ شفاء
- سی ڈیز
- کتب
- ادویات
- آڈیوز
- میگزین
- عبقری
اعمالِ شفاء | |
Print Preview | Print |
|
صرف تصور کریں اور مال داربن جائیں! | |
جو شخص صبح اُٹھتے ہی یہ تصور کرے کہ آج کا دن اللہ اور اس کے رسول ﷺ کو کیسے راضی کروں گا؟یہ تصور کرنے سے اللہ عرش سے ایک فرشتہ بھیجتا ہے کہ جا کر اس شخص کے ماتھے پر غنی لکھ دے۔ اس بندےنے اُٹھتے ہی میرا تصور کیا کہ آج اس نے مجھے اور میرے حبیبﷺ کو راضی کیسے کرنا ہے۔ میرے حبیبﷺ کو راضی کرنا ایسے ہے جیسے مجھے راضی کرنا۔ماتھے پر غنی لکھوانے والا اللہ ہواور نورانی حروف سے لکھنے والا فرشتہ ہو اور جس کی پیشانی پر روز غنی،غنی،غنی کالفظ لکھا جائےتو خود ہی سوچیں یہ پیشانی کتنی مبارک ہو گی اورکیا وہ غنی ہو کر نہیں رہے گا؟ وہ خوشحال ہو کر نہیں رہے گا ؟ اور جس کو اللہ غنی کر دے اسے کوئی دنیا کی طاقت فقیر نہیں کر سکتی ۔جس کے ماتھے پر یہ لفظ لکھا گیا اس کی نسلیں فقیر نہیں ہو سکتیں،تنگدستی میں نہیں جاسکتیں،غربت میں نہیں جا سکتیں،قرضوں میں نہیں جا سکتیں ،اللہ انہیں تونگری دے گا۔ان شاء اللہ نسلوں کیلئے اوراپنے لیے یہ چند سیکنڈ کا تصور ضرور کریں ۔ اورجو بندہ صبح اٹھتے ہی اللہ اور اس کے رسولﷺ کا نام نہ لےاور یہ سوچےکےآج کے دن دنیامیں مال کیسے کمائوں گا،آ ج کے دن جائیداد، چیزیں، اقتدار ،اور صنعت اورتجارت کیسے کروں گا ۔تواللہ عرش سے فرشتے کوبھیجتاہےکہ جاکر ا س شخص کے ماتھے پر فقیر، غربت ، تنگدستی ،مفلسی لکھ دے۔بس پھر اللہ جس کیلئے مفلسی لکھ دے وہ خوشحال کیسے ہو سکتا ہے؟ |
|
تلبینہ (جَو سے تیار لاجواب نبویؐ ٹانک)
تسبیح خانہ سے بیعت ہونے کے بعد کیا کریں؟
حلقہ کشف المحجوب میمری کارڈ میں
زم زم کا ایک گھونٹ تمام بیماریوں کا حل
عبقری ٹرسٹ اکاونٹ نمبر
تفسیر ابن کثیر کے متلاشی متوجہ ہوں!
40404سے آنے والے تمام ایس ایم ایس عبقری کی طرف سے نہیں ہیں
شوگر بلڈ پریشر ، ٹینشن اور جوڑوں کے درد کا نسخہ
اپنے موبائل پر میسج موصول كریں
حکیم صاحب کے اسسٹنٹ
عبقری ٹرسٹ میں عطیات
حضرت حکیم صاحب سے موبائل پر رابطہ -- بیرون ملک کیلیٔے
ملتان میں ادویات اور کتابوں کے لیے
والقت مافیہا کے کرشمات
|